وزیر داخلہ

وزیر اعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات ،موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور زیر غور آئے ۔ پیر کو وزیر اعظم عمران خان سے وزیر داخلہ شیخ رشیدا حمد نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں