اڈیالہ جیل

عمران خان سے ملاقات نا کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست، نوٹس جاری

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے عدالتی احکامات کے باوجود ملاقات نا کروانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے مزید پڑھیں

ملاقات

اسرائیلی وزیراعظم کی بھارتی قومی سلامتی مشیر اجیت دوول سے ملاقات

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول سے ملاقات ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے اجیت مزید پڑھیں

عمر ایوب

بدقسمتی سے سینیٹ الیکشن پر صوبائی اسمبلیوں میں لین دین کا بازار گرم رہا ہے: عمرایوب

اسلام آباد(عکس آن لائن)رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سینیٹ الیکشن پر مختلف صوبائی اسمبلیوں میں لین دین کا بازار گرم رہا ہے۔ رہنما تحریک انصاف عمر ایوب کا کہنا تھا کہ رمضان شروع مزید پڑھیں

وزیراعظم سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک بحریہ کے سربراہ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ: انتظامیہ کے سینئر افسر کو سب جیل بنی گالہ کا دورہ کرنے کا حکم

اسلام (عکس آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کے سینئر افسر کو سب جیل بنی گالہ کا دورہ کرنے کا حکم دے دیتے ہوئے بشریٰ بی بی کی سب جیل میں موجودگی سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

ملاقات

وزیراعظم کی پشاور آمد، بارش متاثرین سے ملاقات اور امداد کا اعلان

پشاور(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف طوفانی بارشوں اور برف باری سے تباہی کا جائزہ لینے خیبر پختون خوا پہنچ گئے جہاں انہوں ںے جاں بحق افراد کے ورثا کو بیس لاکھ اور زخمی کو 5 لاکھ روپے دینے کی ہدایت مزید پڑھیں

جلاﺅ گھیرا ﺅمقدمات

عمران خان کو وکلاء سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو وکلاء سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت دے دی۔ ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی وکلاء سے پرائیویسی اور اکیلے میں ملاقات کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ہائی مزید پڑھیں

ملاقات

محسن نقوی سے جاوید میانداد کی ملاقات، کرکٹ کے فروغ پر گفتگو

لاہور (عکس آن لائن)نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سابق اسٹار کرکٹر جاوید میانداد نے ملاقات کی جس میں جاوید میانداد نے چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے پر محسن نقوی کو مبارکباد دی۔ مزید پڑھیں

پاکستانی عازمینِ حج کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر سعودی حکام کے تعاون کے شکر گزار ہیں، انیق احمد

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستانی حجاج کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر سعودی حکام کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔ یہ بات وزیر مذہبی امور انیق احمد نے سعودی سفیر نواف سعید المالکی سے حج انتظامات کے سلسلے میں سعودی مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات ،وفاقی کابینہ کیلئے مختلف ناموں پر غور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف سے پارٹی صدر شہباز شریف نے ملاقات کی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے مختلف اتحادیوں سے ملاقاتوں کے بارے میں نواز شریف کو بریفنگ دی، مزید پڑھیں