عمران خان

موجودہ صورتحال کے باوجود اْمید ہے 2023 کے الیکشن تحریک انصاف جیتے گی،سابق وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد ( عکس آن لا ئن)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے باوجود اْمید ہے 2023 کے الیکشن تحریک انصاف جیتے گی۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر سابق وزیراعظم عمران خان نے سالِ نو کا مزید پڑھیں

اِن کیمرہ اجلاس کی دعوت

قائد ایوان کیلئے شہباز شریف کامقابلہ شاہ محمود قریشی سے ہوگا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)قومی اسمبلی میں ہونے والے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے تحریک انصاف نے شاہ محمود اور متحدہ اپوزیشن نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق رات گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عمران خان پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ عکس)سابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پر قوم کو مزید پڑھیں

قائد حزب اختلاف

عمران خان کو چاہیئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بن کر بیٹھیں،اعتزاز احسن کا مشورہ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے وزیراعظم عمران خان کو موجودہ صورتحال کی پیش نظر اہم مشورہ د یتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو چاہیئے کہ وہ قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

مضبوط ترین محافظ بنتے ہوئے غیر ملکی طاقتوں کے حملے سے دفاع کرنا ہوگا‘وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی طاقتوں نے میر جعفروں اور میر صادقوں کی مدد حملہ سے کیا ہے‘عوام کو ملکی خودمختاری اور جمہوریت پر مضبوط ترین محافظ بنتے ہوئے غیر ملکی طاقتوں کے حملے مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کا نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر عمران خان اور شہبازشریف کو خط

اسلام آباد(نمائندہ عکس) صدر مملکت نے نگران وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پروزیراعظم عمران خان اور سابق اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو خط لکھ دیا۔وزیراعظم اورسابق اپوزیشن لیڈر تین دن کے اندرنگران وزیراعظم کے لیے ایک نام پراتفاق رائے کریں ،ورنہ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

سابق گورنر چوہدری محمد سرور کے حکومت مخالف بیانات قابل افسوس ہیں’فیاض الحسن چوہان

لاہور(نمائندہ عکس)سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے حکومت مخالف بیانات قابل افسوس ہیں،وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی نے چوہدری محمد سرور کو گورنر تعینات کر مزید پڑھیں

عثمان بزدار

مائنس بزدارکی بات کرنے والوں کی گاڑی پرجھنڈا میرے دستخط سے لگا‘ عثمان بزدار

لاہور(نمائندہ عکس )پنجاب کے وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جو لوگ مائنس بزدار کی باتیں کرتے تھے ان کی گاڑی پرجھنڈا میری دستخط سے لگا تھا میں چاہتا توانہیں نکال سکتا تھا لیکن ایسا نہیں کیا۔وزیراعلی پنجاب عثمان مزید پڑھیں

فرخ حبیب

وزیراعظم نے ملکی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان کرکے عوام کے دل جیت لیے،فرخ حبیب

اسلام آ باد (نمائندہ عکس )وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ملکی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان کرکے عوام کے دل جیت لیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں