ثناءنور

ماڈل و اداکارہ ثناءنور کا مکمل طور پر شوبز انڈسٹری میں کام کرنے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن) ماڈل و اداکارہ ثناءنور کا مکمل طور پر شوبز انڈسٹری میں کام کرنے کا فیصلہ ۔

ایک انٹرویو میں ثنا ءنور نے کہا کہ ہماری شوبز انڈسٹری کے ٹیلنٹ کو دنیا بھر میں مانا جاتا ہے.

جو کہ ہمارے لیئے فخر کی بات ہے،

اس لیے میں بھی اب دوبارہ شوبز انڈسٹر ی میں مکمل طور پر کا م شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ثنا ءنور نے مزید کہا کہ پاکستانی ڈرامہ،

فیشن اور فلم انڈسٹری کی شہرت دنیا بھر میں ایک مثال بن چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں