کراچی(نمائندہ عکس)اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ 2 ہزار ڈالر یا اس کے مساوی دیگر غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت اب صارف کے ذاتی اکاﺅنٹ سے ہو گی،اسٹیٹ بینک کے نئے ضوابط کے مطابق ٹرانزیکشن کی رسید پر صارف کا شناختی کارڈ نمبر دستاویز میں درج کیا جائےگا تاہم ایکسچینج کمپنیز سے زرمبادلہ خرید و فروخت کی دیگر شرائط میں تبدیلی نہیں ہوگی،مرکزی بینک کا کہنا تھا کہ ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف ریگولیٹری کارروائی کی جائے گی اور ریگولیٹری نظام کی مضبوطی کے لیے ایکسچینج کمپنیز کے ضوابط میں ترمیم کی گئی ہے، نئے ضوابط فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایرانی صدر کا پاکستان آنا ہی اہم، امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں، اسحاق ڈار
- 9 مئی کیس،عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلا کے دلائل طلب
- وزیر اعظم اتوار کو ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
- الیکشن کمیشن نے آزاد اراکین قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم کرلی
- پوری کوشش کی گئی عوام بانی پی ٹی آئی کو بھول جائے،بیرسٹر گوہر