اداکارہ نیلم منیر

اداکارہ نیلم منیرنئی بننے والی ڈرامہ سیریل ” قرض میری بہن کا ” میں اہم کردار ادا کریں گی

لاہور( عکس آن لائن)خوبرو اداکارہ نیلم منیرنئی بننے والی ڈرامہ سیریل ” قرض میری بہن کا ” میں اہم کردار ادا کریں گی ۔ پروڈیوسر شکیلہ قریشی نے نیلم منیر کو اپنی نئی ڈرامہ سیریل ” قرض میری بہن کا ” کی کاسٹ میں مرکزی کردار کیلئے ادا کیا ہے ۔

نیلم منیر مذکورہ پراجیکٹ میں رانیہ کا کردار ادا کریں گی جو ایک بہت ہوشیار چالاک لڑکی ہوتی ہے ۔ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ جنوری کے پہلے ہفتے میں کراچی میں شروع کی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں