اسلام آباد ہائی کورٹ

آڈیو لیکس کیس،ایف آئی اے اور دیگر کو دوبارہ جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد ((عکس آن لائن ))اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ایف آئی اے اور دیگر کو دوبارہ جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آڈیو لیکس کیس کی سماعت آغاز میں مزید پڑھیں

نصرت فتح علی خان

استاد نصرت فتح علی خان کو200عظیم ترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا

کراچی ( عکس آن لائن)پاکستان کے لیجنڈری قوال استاد نصرت فتح علی خان کو تاریخ انسانی کے 200عظیم ترین گلوکاروں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔لیجنڈری پاکستانی قوال استاد نصرت فتح علی خان کی وفات کے 25برس بعد بھی مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری نے پی ڈی ایم اجلاس میں کہا وہ ایک کمزور آدمی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتے’رانا ثنااللہ

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے پی ڈی ایم اجلاس میں کہا تھا کہ وہ ایک کمزور آدمی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ سے لڑ نہیں سکتے،پی ڈی ایم کے مزید پڑھیں

فیصل قریشی

فیصل قریشی نے ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ مکمل ہونے پر اپنی ڈاڑھی صاف کرا لی

لاہور( عکس آن لائن) نامور اداکار فیصل قریشی نے ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ مکمل ہونے پر اپنی ڈاڑھی صاف کرا لی۔ فیصل قریشی کو ایک پراجیکٹ میں ڈاڑھی کے ساتھ کردار ادا کرنا تھا اور کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق مزید پڑھیں

اداکارہ نیلم منیر

اداکارہ نیلم منیرنئی بننے والی ڈرامہ سیریل ” قرض میری بہن کا ” میں اہم کردار ادا کریں گی

لاہور( عکس آن لائن)خوبرو اداکارہ نیلم منیرنئی بننے والی ڈرامہ سیریل ” قرض میری بہن کا ” میں اہم کردار ادا کریں گی ۔ پروڈیوسر شکیلہ قریشی نے نیلم منیر کو اپنی نئی ڈرامہ سیریل ” قرض میری بہن کا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کی جارج واشنگٹن کی یادگار کی توڑپھوڑ کرنے والوں کو10سال قید کی دھمکی

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں امریکا میں متعدد مجسموں اور یادگاروں کو نقصان پہنچانے والی تخریب کاری کی کارروائیوں پر بار بار تنقید کی ہے۔ انہوں نے یادگاروں کی توڑپھوڑ کرنے والوں کو مزید پڑھیں

اداکارہ میگھا

میری لگن اورجدوجہد نے مجھے آگے بڑھنے کی ہمت دی،اداکارہ میگھا

لاہور(عکس آن لائن) وہی لوگ آگے بڑھتے ہیں جواپنی منزل کوپانے کی دھن میں سواررہتے ہیں . انہوں نے کہا کہ شوبز کی دنیا کواپنا پروفیشن بنانے کی ٹھانی توکچھ مشکلات کا سامنا بھی رہا۔ لیکن میری لگن اورجدوجہد نے مزید پڑھیں

سخاوت ناز

سخاوت ناز نے نجی ٹی وی چینل کے نئے مزاحیہ پروگرام ” غیر سیاسی تھیٹر “کی ریکارڈنگ میں حصہ

لاہور(عکس آن لائن)نامور کامیڈین سخاوت ناز نے نجی ٹی وی چینل کے نئےمزاحیہ پروگرام کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔ نجی ٹی وی سے پیش کئے جانے والے مزاحیہ پروگرام ” غیر سیاسی تھیٹر “ کی ریکارڈنگ میں اداکار سخاوت مزید پڑھیں

نصیبولال

فلم”مہربلو”کے گانے کی نصیبولال کی آوازمیں ریکارڈنگ

لاہور(عکس آن لائن) ایورگرین موویزکے بینرتلے بننے والی نئی پنجابی فلم ”مہربلو”کے گانے کی ریکارڈنگ گزشتہ روزمقامی ریکارڈنگ اسٹوڈیومیں گلوکارہ نصیبولال کی آوازمیں کی گئی،فلم کی کاغذی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں،ان دنوں فلم کے گانوں کی ریکارڈنگ کی جارہی مزید پڑھیں