اداکارہ نیلم منیر

اداکارہ نیلم منیرنئی بننے والی ڈرامہ سیریل ” قرض میری بہن کا ” میں اہم کردار ادا کریں گی

لاہور( عکس آن لائن)خوبرو اداکارہ نیلم منیرنئی بننے والی ڈرامہ سیریل ” قرض میری بہن کا ” میں اہم کردار ادا کریں گی ۔ پروڈیوسر شکیلہ قریشی نے نیلم منیر کو اپنی نئی ڈرامہ سیریل ” قرض میری بہن کا مزید پڑھیں

میگھا

پروفیشنل انداز سے کام کرنے سے شہرت ملی، اداکارہ وسنگر میگھا

لاہور(عکس آن لائن) اچھے اور معیاری پروجیکٹ کیلئے صرف جدید ٹیکنالوجی اورسرمایہ ہی درکارنہیں ہوتا، بلکہ کوئی بھی پروجیکٹ اس وقت بہترنہیں بن پاتا ، جب تک اس میں کام کرنے والے لوگ پروفیشنل نہ ہوں ، ان خیالات کا مزید پڑھیں

احسن خان

محبت کی ڈور کبھی ٹوٹنی نہیں چاہیے، سب رشتوں، چاہتوں،محبتوں کی دوڑ میں بندھے،احسن خان

لاہور (عکس آن لائن) ٹیلی ویژن ڈراموں اور فلموں کے مقبول ہیرو احسن خان نے کہا ہے کہ محبت کی ڈور کبھی ٹوٹنی نہیں چاہیے،ہم سب رشتوں، رشتوں اور محبتوں کی ڈور میں بندھے ہوئے ہیں۔ اداکار احسن خان نے مزید پڑھیں

جاوید شیخ

ریڈیو پر 5بار آڈیشن میں ناکام ہوا‘ ٹی وی پر سفارش سے آیا‘ جاوید شیخ

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان کے ورسٹائل اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ ریڈیو پاکستان میں پانچ بار آڈیشن دینے کے باوجود فیل ہوا تاہم چھٹی بار کامیاب ہوگیا‘ ٹی وی پر سفارش سے چھوٹے سے کردار سے مزید پڑھیں

سونیا سیٹھی

شائقین ہر ڈرامے میں کچھ نیا دیکھنا چاہتے ہیں ،سونیا سیٹھی

لاہور (عکس آن لائن) معروف اداکارہ سونیا سیٹھی نے کہا ہے کہ شائقین ہر ڈرامے میں کچھ نیا دیکھنا چاہتے ہیں اس لئے کوشش کرتی ہوں کہ اپنی پرفارمنس میں یکسانیت نہ آنے دوں۔ ایک انٹرویو میں سونیا سیٹھی نے مزید پڑھیں

تابندہ علی

اس میں شک نہیں معیاری کردارہی فنکار کو نکھارتا ہے،تابندہ علی

لاہور(عکس آن لائن) فلم و سٹیج کی معروف اداکارہ تابندہ علی نے کہا ہے کہ اس میں شک نہیں معیاری کردارہی فنکار کو نکھارتا ہے اس لئے شوبز انڈسٹری میں اپنی شناخت کو برقرار رکھنے کے لیے معیاری کام ترجیع مزید پڑھیں