اوگرا

ملک میں ڈیزل کا کافی ذخیرہ ہے’ ترجمان اوگرا

لاہور ( عکس آن لائن) اوگرا کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیزل کا کافی ذخیرہ ہے۔ایک بیان میں ترجمان اوگرا نے کہا کہ یہ ذخائر ملک میں ڈیزل کی ضروری طلب کے لیے کافی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیزل کے محدود اسٹاکس کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں