واشنگٹن /لندن(عکس آن لائن) دنیابھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 13 لاکھ 64 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ مریضوں کی تعداد 5 کروڑ 72 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیابھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 13 لاکھ 64 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ مریضوں کی تعداد 5 کروڑ 72 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔24 گھنٹوں میں امریکا میں 2 ہزاراموات ہوئیں اور1 لاکھ 90 ہزار نئے کیسز سامنے آئے۔برطانیہ میں کورونا سے مزید 501 افراد چل بسے جبکہ نئے کیسز کی تعداد 22 ہزار 915 تک جا پہنچی ہے۔ادھر اٹلی میں 650 سے زائد کورونا وائرس سے متاثرہ مریض جان سے گئے اور 36 ہزار سے زیادہ مریض رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقلی کی درخواست، پرویز الٰہی کو 15 دن میں ہاوس اریسٹ کرنے کا حکم
- چینی صدر کی چین، فرانس اور یورپین یونین کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت
- محسن نقوی اور خوا جہ آصف کا سیالکوٹ ائرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کی آسانی کے لئے سہولتیں بڑھانے کا حکم
- چینی صدر کا ہاتھ ملانے کے لیے تین یورپی ممالک کا دورہ
- پاکستان اورسعودی عرب کے مابین تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں، مصدق ملک