واشنگٹن /لندن(عکس آن لائن) دنیابھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 13 لاکھ 64 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ مریضوں کی تعداد 5 کروڑ 72 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیابھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 13 لاکھ 64 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ مریضوں کی تعداد 5 کروڑ 72 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔24 گھنٹوں میں امریکا میں 2 ہزاراموات ہوئیں اور1 لاکھ 90 ہزار نئے کیسز سامنے آئے۔برطانیہ میں کورونا سے مزید 501 افراد چل بسے جبکہ نئے کیسز کی تعداد 22 ہزار 915 تک جا پہنچی ہے۔ادھر اٹلی میں 650 سے زائد کورونا وائرس سے متاثرہ مریض جان سے گئے اور 36 ہزار سے زیادہ مریض رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- کتاب “شی جن پھنگ آن دی بیلٹ اینڈ روڈ” (2023 ایڈیشن) کے انگریزی ورژن کی اشاعت
- جیسا بدتمیز اور بے لگام علی امین گنڈا پور کا لیڈر ہے ویسے ہی وہ خود ہیں،عظمیٰ بخاری
- حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہی ہے،وزیر قانون
- چین کی جزیرہ دیاؤ یوئی کے ملحقہ پانیوں میں جاپان کی اشتعال انگیزی کی مخالفت
- چین میں ہوا کی اچھی کوالٹی کے حامل دنوں کا تناسب 83.6 فیصد تک پہنچ گیا