یکم جون سے پیٹرول

یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کی سفارش

اسلام آباد (عکس آن لائن) آئل اینڈ گیسریگولیشن اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویڑن کو ارسال کر دی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم ڈویڑن کو اسال کی مزید پڑھیں

پلاسٹک میٹریل

پلاسٹک میٹریل کی درآمدات میں مارچ کے دوران 16.84 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) مارچ 2020ء کے دوران پلاسٹک میٹریل کی درآمدات میں 16.84 فیصد کمی ہوئی ہے۔ پاکستان ادارہ برائے شماریات (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2020ء کے دوران درآمدات کا حجم 26 مزید پڑھیں

روئی

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

نیویارک(عکس آن لائن) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین امریکا نئی تجارتی کشیدگی کے باعث طلب کم ہونے کا امکان ہے۔ایکسچینج میں روئی کے جولائی کے لیے سودے 1.51 سینٹ (2.7 فیصد) مزید پڑھیں

خام روئی

خام روئی کی برآمدات میں مارچ کے دوران 76.6 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن )مارچ 2020کے دوران خام روئی کی برآمدات میں 76.6 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مارچ 2020 کے دوران خام روئی کی برآمدات 33 ملن مزید پڑھیں

انتونیو گوٹریس

یہ وقت عالمی ادارہ صحت کے لیے امریکی امداد روکنے یا کمی کا نہیں ہے،انتونیو گوٹریس

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ یہ وقت عالمی ادارہ صحت کے لیے امریکی امداد روکنے یا اس میں کمی کا نہیں ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے امریکی مزید پڑھیں

افغان صدر

امریکی امداد میں کمی سے ملک کے اہم شعبے اور محکمے متاثر نہیں ہوں گے، افغان صدر

کابل (عکس آن لائن) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایک بلین ڈالر تک اقتصادی امداد میں کمی سے ملک کے اہم شعبے اور محکمے متاثر نہیں ہوں گے۔ افغان صدر اشرف غنی مزید پڑھیں