اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ 2 روز سے بند، وکلاء اور سائلین کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد(عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ گزشتہ 2 روز سے بند ہونے کی وجہ سے وکلا اور سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ پر آن لائن مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

پرویز الہی کے گھر چھاپہ، لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلا سے دلائل مانگ لئے

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کے گھر چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست پر فریقین کے وکلا سے دلائل طلب کر لئے۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار سرفراز مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس، وکلا نے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے سے متعلق توہین عدالت کیس میں اسلام آباد کے وکلا نے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔ عدالت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

رات 12 بجے ایک پارٹی کیلئے عدالتیں کھلنے سے ان کا کردار مجروح ہوتا ہے‘ فواد چوہدری

لاہور(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کاکہنا ہےکہ رات 12 بجے ایک پارٹی کیلئے عدالتیں کھلنے سے ان کا کردار مجروح ہوتا ہے۔ لاہور کے علاقے اڈہ پلاٹ میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار آمدن سے زائد ریفرنس کی سماعت،نیب رپورٹ جمع نہ کرا سکا

اسلام آباد(عکس آن لائن)احتساب عدالت محمد بشیر کی عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی اور ریفرنس میں شریک ملزمان کے وکلا عدالت کے روبرو مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمن

پرامن شٹر ڈائون ، پہیہ جام ہڑتال کو کامیاب بنانے پر تمام طبقات کا شکرایہ اداکرتے ہیں ، مفتی منیب الرحمن

کراچی(عکس آن لائن)سابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی منیب الرحمن نے لاہور میں شہدا واسیران ناموسِ رسالت سے اظہاریکجہتی کے لیے دی جانے والی پہیہ جام شٹرڈائون ہڑتال کے ملک بھر میں کامیاب بنانے پر تمام تاجر برادری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،وکلا کو فٹ بال گراؤنڈ خالی کرنے، چیمبرز مسمار کرنے کا حکم برقرار، درخراست خارج کر دی گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایفـ8 کے فٹ بال گراؤنڈ میں وکلا کے چیمبرز مسمار کرنے کے حکم کے خلاف دائر درخواست خارج کرتے ہوئے وکلا کو گراؤنڈ خالی کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں