کراچی(عکس آن لائن)سابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مفتی منیب الرحمن نے لاہور میں شہدا واسیران ناموسِ رسالت سے اظہاریکجہتی کے لیے دی جانے والی پہیہ جام شٹرڈائون ہڑتال کے ملک بھر میں کامیاب بنانے پر تمام تاجر برادری ، وکلا عوام الناس اور ٹرانسپورٹر زکا شکریہ اداکیاہے،جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تمام طبقات کے افراد نے پرامن ہڑتال میں حصہ لے کر رسول اللہ سے وفاداری کا حق اداکیا اور اپنی دینی ذمے داری کو پورا کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اپنے دفاع سے روکنا ہماری تباہی کا مطالبہ ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ
- رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
- او آئی سی کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام اور اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ
- اسرائیل پر جائز تنقید کو یہود دشمنی قرار دینا غلط ہے، امریکی صدارتی امیدوار
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی