آم کے باغبانوں

آم کے باغبانوں کو فاسفورس ‘پوٹاش‘جپسم کھاد ڈال کر ہلکی آبپاشی کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے آم کے باغبانوں کو ناغے پرکرنے اور فاسفورس ‘پوٹاش‘جپسم کھاد ڈال کر ہلکی آبپاشی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ آم کے باغات میں نشوونما کے مرحلہ کے دوران پھول مزید پڑھیں

مٹرکی اگیتی فصل

کاشتکار پھلیوں میں دانے بھرجانے پرمٹرکی اگیتی فصل کی برداشت شروع کردیں ، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پھلیوں میں دانے بھرجانے پرمٹرکی اگیتی فصل کی برداشت شروع کردیں اور چنائی میں تاخیر سے گریزکیاجائے تاکہ مٹرکی فصل کونقصان سے بچایاجاسکے۔ محکمہ زراعت کے مزید پڑھیں

سونف

کاشکاروں کو سونف کے گچھوں میں دانے زردی مائل ہونے پر اس کی برداشت کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن ) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ سونف کے پودے ایک ہی وقت میں کاٹنے کی بجائے اس کے گچھوں کو علیحدہ علیحدہ کاٹنے کی کوشش کریں اور سونف کی کٹائی اس وقت مزید پڑھیں

مرچ

کاشتکاروں کو مرچ کے وائرسی امراض سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مرچ کے وائرسی امراض تیلے‘ پتہ مروڑوائرس‘ سفیدمکھی‘ گوڑھ سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کاشتکار اس ضمن میں کسی غفلت کا مظاہرہ نہ کریں‘ کاشتکار مرچ مزید پڑھیں

امرود

امرودکے کاشتکاروں کو نئے پودے لگانے کا عمل اپریل کے آخر تک مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے امرودکے باغبانوں و کاشتکاروں کو نئے پودے لگانے کا عمل 30اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ باغبان و کاشتکار نئے پودے لگانے کا عمل بروقت مکمل کرلیں ۔ ترجمان مزید پڑھیں

مکئی کی کاشت

مکئی کی کاشت بارے اہم ہدایات جاری

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مکئی کی سنتھینک اقسام کو کھاد کی مطلوبہ مقدارڈال دیں جبکہ آبپاش علاقوں میں درمیانی زرخیززمین کیلئے 2 بوری ڈی اے پی‘ ایک بوری پوٹاشیم سلفیٹ یا5بوری سنگل فاسفیٹ مزید پڑھیں

پیاز

پیازکومناسب وقت پر برداشت کرکے کم ازکم 6ماہ سے بھی زائد عرصہ تک ذخیرہ کیاجاسکتاہے

قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ پیازکومناسب وقت پر برداشت کرکے کم ازکم 6ماہ تک اس سے بھی زائد عرصہ تک ذخیرہ کیاجاسکتاہے جبکہ برداشت اور سٹوریج کے لئے محکمہ زراعت کی مشاورت بہتر نتائج فراہم کرسکتی مزید پڑھیں

سفیدمکھی

بہاریہ فصلات پر سفیدمکھی کے حملہ کی روک تھام کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو بہاریہ فصلات پر سفیدمکھی کے حملہ کی روک تھام کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کپاس کی آئندہ فصل کو بھی سفیدمکھی کے حملہ سے بچانے کے لئے محکمانہ مزید پڑھیں

مسور کی پھلیاں

کاشتکاروں کو رواں ماہ پک کر تیار ہونے والی مسور کی پھلیاں کاٹنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے رواں ماہ اپریل میں پک کر تیار ہونے والی مسور کی پھلیاں کاٹنے کی ہدایت کی ہے اور کاشتکاروں و کسانوں سے کہاہے کہ وہ مسور کی فصل پر خاص توجہ مرکوزرکھیں اور جونہی70سے 80فیصد مزید پڑھیں

گندم کی بھریاں

گندم کی بھریاں رسی سے باندھنے کی بجائے پرالی یا گندم کی ناڑ سے باندھنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) گندم کے کاشتکاروں کو کٹائی کے بعد گندم کی بھریاں رسی سے باندھنے کی بجائے پرالی یا گندم کی ناڑ سے باندھنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار بھریوں کو باندھنے کیلئے مزید پڑھیں