ترشادہ پھلوں

باغبان ترشادہ پھلوں کی برداشت سے پہلے ان کی پختگی کا تعین کرلیں،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کی طرف سے ترشادہ پھلوں کے باغبانوں کو پھلوں کی برداشت کے حوالے سے ہدایات جاری کی گئی ہیں‘باغبانوں سے کہاگیاہے کہ وہ ترشادہ پھلوں کی برداشت سے پہلے ان کی پختگی کا تعین کرلیں۔ مزید پڑھیں

ٹماٹر کی کاشت

کاشتکار وں کو ٹنل میں ٹماٹر کی کاشت کیلئے تیار کی گئی نرسری فوری طور پر ٹنل میں منتقل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)کاشتکار وں کو ٹنل میں ٹماٹر کی کاشت کیلئے تیار کی گئی اکتوبر کاشتہ نرسری فوری طور پر ٹنل میں منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار اچھے نکاس والی ذرخیز میرا زمین مزید پڑھیں

گندم کی فصل

سیلاب زدہ و بارشی علاقوں میں گندم کی فصل کی حالت دیکھ کر آبپاشی کی جائے، ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)فیصل آباد ڈویڑن کے علاقوں میں صرف 3مرتبہ پانی دے کرگندم کی بہترین پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے تاہم سیلاب زدہ و بارشی علاقوں میں فصل کی حالت دیکھ کر آبپاشی کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

کینولااقسام

کینولااقسام کی بہتری پیداوار کےلئے آبپاش علاقوں میں تین سے پانچ مرتبہ آبپاشی کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کینولااقسام کی بہتری پیداوار کےلئے آبپاش علاقوں میں تین سے پانچ مرتبہ آبپاشی کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار پہلا پانی اگاوکے 30دن بعد‘ دوسرا پانی پھول نکلنے کے وقت اور تیسرا پانی مزید پڑھیں

جڑی بوٹیوں کی تلفی

فصلات سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کےلئے اچھی طرح نکلی ہوئی دھوپ میں سپرے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کاشتکاروں کو اپنی فصلات سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کےلئے اچھی طرح نکلی ہوئی دھوپ میں سپرے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کاشتکار تیزہوا‘ دھندیا بادلوں کی صورت میں سپرے کرنے سے مزید پڑھیں

تمباکو

زیادہ بھاری زمین پر تمباکو کی کاشت اسکے معیارکو متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ تمباکوکم عرصے میں پکنے والی اہم نقدآورفصل ہے‘ پاکستان میں دوسرے کئی ملکوں کی طرح تمباکو کا استعمال بہت زیادہ ہے‘ تمباکوکی کاشت تقریباً ہرقسم کی زمین پر کامیابی سے ہوسکتی ہے مزید پڑھیں

دیسی کھادیں

سبزیوں کی منافع بخش کاشت میں دیسی کھادیں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ سبزیوں کی منافع بخش کاشت میں دیسی کھادیں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں لہذاکاشتکارسبزیوں کی کاشت سے قبل گوبرکی گلی سڑی کھادکھیتوں میں ضرورڈالیں تاکہ زمین کو زرخیز بنانے میں مددمل سکے مزید پڑھیں

محکمہ زراعت

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو زہر لگا کر گندم کا تصدیق شدہ بیج بذریعہ ڈرل کاشت کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے گندم کی بھر پور کاشت کے لئے محکمہ زراعت کے فیلڈ اہلکاروں کو کسانوں کی مکمل رہنمائی کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ تمام زراعت افسران اور فیلڈ سسٹنٹس گذشتہ سال مزید پڑھیں

گندم کی فصل

محکمہ زراعت کے افسران و زرعی توسیعی کارکنان کو گندم کی فصل کے نمائشی پلاٹس مقررکردہ ہدف اور لے آؤٹ پلان کے مطابق لگوانے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے افسران و زرعی توسیعی کارکنان کو گندم کی فصل کے نمائشی پلاٹس مقررکردہ ہدف اور لے آؤٹ پلان کے مطابق لگوانے کی ہدایت کردی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ اگر کسی جگہ پر مزید پڑھیں