علامہ اقبال اوپن

نوجوان زیادہ سے زیادہ تعلیم حاصل کرکے ملک و قوم کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، ، پروفیسر ڈاکٹر ضیا القیوم

اسلام آباد( عکس آن لائن )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ، پروفیسر ڈاکٹر ضیا القیوم نے تعلیم کے بین الاقوامی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ہمیں یاد دلارہا ہے کہ تعلیم مزید پڑھیں

عبدالرزاق دائود

مقامی سطح پر تیار نہ ہونے والے خام مال پر ریگولیٹری اور ایڈیشنل ڈیوٹی ختم کردی جائے گی ‘ مشیر تجارت

لاہور( عکس آن لائن )وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ افغانستان اور ازبکستان کے ساتھ بینکنگ معاہدوں پر کام جاری ہے جن کے فائنل ہونے کے بعد ان ممالک کے ساتھ تجارت مزید پڑھیں

رابی پیرزادہ

رابی پیرزادہ نے شدید برف باری میں نعت ۖ ریکارڈکرائی

لاہور (عکس آن لائن )شوبزکو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے شدید برف باری میں نعت رسول مقبولۖ ریکارڈ کرائی۔رابی پیرزادہ نے بتایا کہ میں نے شوبزمیں ایک باربھی برف پر شوٹنگ نہیں کی تھی کیونکہ مجھے شدید سردی مزید پڑھیں

جاوید شیخ

اگر میں اداکار نہ ہوتا تو بہت اچھا بزنس مین ہوتا، جاوید شیخ

مکوآنہ (عکس آن لائن) پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ اگر میں اداکار نہ ہوتا تو بہت اچھا بزنس مین ہوتا۔ایک انٹرویو میں لیجنڈ اداکار جاوید شیخ نے کہا کہ اگر میں اداکار نہ مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

کبھی اس کردار کی حامی نہیں بھری جس میں اداکاری کا مارجن نظرنہ آتاہو ‘ نعمان اعجاز

لاہور(عکس آن لائن) سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ جب کوئی اداکاراسکرپٹ میں اپنے لئے لکھے گئے کردارکاجائزہ لیتا ہے تواسے معلوم ہوجاتاہے اس کے ذریعے وہ اپنے کیرئیر میں کیا حاصل کر سکتاہے ،میں نے کبھی اس مزید پڑھیں

سائرہ نسیم

فلم انڈسٹری نے بہت عروج دیکھا لیکن تنزلی کا دوربھی طویل ہو گیا ہے ‘سائرہ نسیم

لاہور(عکس آن لائن)نامورگلوکارہ سائرہ نسیم نے کہاہے کہ پاکستان کی سیاحت اور ثقافت کوفروغ دینے کیلئے حکومتی سطح پر باقاعدہ تقریبات ہونی چاہئیں اورانہیںڈاکومنٹریز کی طرز پر بیرون ممالک دکھایاجائے ، اس طرح کی سر گرمیوں سے نہ صرف پاکستان مزید پڑھیں

بابراعظم

کرکٹ اسٹارز کو دیکھنے کے شوق نے بال پکر بنایا، پاکستان کی نمائندگی ایک خواب تھا،بابراعظم

کراچی (عکس آن لائن)چھبیس جنوری سے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کی قیادت بابراعظم کریں گے، یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب بابراعظم کسی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔دونوں مزید پڑھیں

وسیم خان

چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو اچھی گورننس کے ساتھ بورڈ کو چلا رہے ہیں،وسیم خان

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو اچھی گورننس کے ساتھ بورڈ کو چلا رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا کہ 14 مزید پڑھیں

ظہیر عباس

ظہیر عباس اور سرفراز نواز نے کرونا ویکسین لگوالی

لندن(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس اور سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر سرفراز نواز نے بھی کرونا ویکسین لگوالی۔تفصیلات کے مطابق کرکٹ کا گھر کہلانے والے ”لارڈز گراؤنڈ” میں کھلاڑیوں کو کرونا ویکسین لگانے کا کیمپ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 14اکتوبر کو جائیگا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 14اکتوبر کو کراچی میں جائیگا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب جاری شیڈول یک مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی مزید پڑھیں