پاکستان

پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 14اکتوبر کو جائیگا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 14اکتوبر کو کراچی میں جائیگا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب جاری شیڈول یک مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ بمقام نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں چودہ اکتوبر کو کھیلا جائیگا ۔ 15 اکتوبر کو دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ بمقام نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا ،18 اکتوبر کوپہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ بمقام نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلاجائیگا اور 20 اکتوبر کودوسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ بمقام نیشنل اسٹیڈیم کراچی جبکہ 22 اکتوبر کو تیسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ بمقام نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائیگا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں