دھاگے کے ریٹ

سوترمنڈی میں دھاگے کے ریٹ میں بھی10سے12فیصداضافہ

فیصل آباد(عکس آن لائن)فیصل آبادمیں ایشاکی سب سے بڑی سوترمنڈی میں دھاگے کے ریٹ میں بھی10سے12فیصداضافہ ہوگیاجس کی وجہ سے40 فیصدکاروبارٹھنڈاپڑگیاجبکہ سائزنگ سیکٹراوردیگرانڈسٹری کے لئے استعمال ہونے والے کیمیکل کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پولی تھن کاریٹ4ہزار190روپے مزید پڑھیں

فاسفورس کھاد

گندم کی فصل میں فاسفورس کھاد کے استعمال کیلئے سفارشات جاری

لاہور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ گندم کے کاشتکار سفارش کردہ کھادوں کا استعمال اپنی زمین کی تجزیاتی رپورٹ کی روشنی میں کریں، کھادوں کی مقدار کا صیحح تعین کرنے میں زمین کی بنیادی زرخیزی، مزید پڑھیں

کپاس کی چھڑیاں

کپاس کی چھڑیاں31جنوری تک کاٹ کر استعمال کر لی جائیں، ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

ملتان(عکس آن لائن)کپاس کی فصل پر گلابی سنڈی کے حملہ کے پیش نظر موسم سرما کے دوران موثر حکمت عملی اپنا کرکپاس کی فصل کونقصان سے بچایا جا سکتا ہے۔ محکمہ زراعت کے ترجمان کے مطابق گلابی سنڈی موسم سرما مزید پڑھیں

فضائی حملوں

شام ،فضائی حملوں میں8 بچوں اور 5 عورتوں سمیت 21 افراد ہلاک

اقوام متحدہ(عکس آن لائن)شمال مغربی شام میں ہفتہ کے اختتام تک شدید فضائی حملوں اور گولہ باری کے نتیجے میں8 بچوں اور 5 عورتوں سمیت21 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش کے ترجمان سٹیفن مزید پڑھیں

وزیر تعلیم

پرائیویٹ سکولز سہولیات فیسوں کے معاملہ پر من مانی کرتے ہیں، شفقت محمود

اسلام آباد(عکس آن لائن)حکومت نے سینٹ کو بتایا کہ پرائیویٹ سکولز سہولیات اور فیسوں کے معاملہ پر من مانی کرتے ہیں ،والدین کو چاہیے کہ سردیوں میں ہیٹرز اور گرمیوں میں مناسب کولنگ نہ ہونے جیسے معاملات آواز بلند کریں مزید پڑھیں

شعیب دستگیر

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں پہلی ویڈیو لنک کرائم میٹنگ

لاہور(عکس آن لائن ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں پہلی آر پی اوز،ڈی پی اوز ویڈیو لنک کرائم میٹنگ۔میٹنگ میں سنگین جرائم، اشتہاری ملزمان کی گرفتاری،SIPپولیس اسٹیشنز سمیت نظام احتساب سے متعلقہ مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر

ڈالر کی قدرمیں کمی کا سلسلہ جاری ،سونا 700روپے سستا

کراچی (عکس آن لائن)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈکی گئی ،ادھر فی تولہ سونا700روپے سستا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کوانٹر بینک میں ڈالرکی قدر3پیسے گھٹ گئی جس سے مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج

سٹاک ایکسچینج:معمولی تیزی،مہنگے شیئرز گرگئے،9ارب کاخسارہ

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں پیر کو اتار چڑھاؤ کے بعد معمولی تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس 11.62پوائنٹس کے اضافے سے 43218.67پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا ،53.57فیصد کمپنیوں کے حصص کی مزید پڑھیں

آٹے کی قیمت

عبدالحکیم شہر اور گردوانوح میں آٹے کی قیمت 55 روپے فی کلو ہوگئی

عبدالحکیم (عکس آن لائن) عبدالحکیم شہر اور گردوانوح میں آٹا کی قیمت 55 روپے فی کلو ہوگئی آٹا عوام کی پہنچ سے دور عبدالحکیم کی عوام نے کمشنر ملتان ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر خانیوال سے مطالبہ کیا ہے کہ عبدالحکیم مزید پڑھیں