گنے

پنجاب حکومت گنے کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کے اقدامات پر عمل پیرا ہے

راولپنڈی (عکس آن لائن) زرعی ترجمان نے کہاہے کہ پنجاب حکومت گنے کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کے خاطر خواہ اقدامات پر عمل پیرا ہے اور اس ضمن میں 2 ارب 72 کروڑ 69 لاکھ روپے کی خطیر رقم مزید پڑھیں

پشاور زلمی

کامران اکمل کی دھواں دار اننگز : پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

کراچی(عکس آن لائن)ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے دفاعی چمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے کامران مزید پڑھیں

ہتک عزت

علی ظفر کے خلاف گلوکارہ میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری حکم جاری

لاہور(عکس آن لائن) مقامی عدالت نے گلوکار علی ظفر کے خلاف گلوکارہ میشا شفیع کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت روکنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف مزید پڑھیں

اینگرو کارپوریشن

اینگرو کارپوریشن کے بعد از ٹیکس منافع میں 27.12 فیصد اضافہ

کراچی(عکس آن لائن) سال2019ء کے دوران اینگرو کارپوریشن کے بعد از ٹیکس منافع میں 27.12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔سال 2019ء کیلئے کمپنی کا بعد از ٹیکس نفع30 ہزار288 ملین روپے تک بڑھ گیاجبکہ2018ء کے دوران کمپنی کی خالص آمدن23 ہزار632 مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

ملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آنا شروع ہوگئی ‘ ادارہ شماریات

لاہور(عکس آن لائن)ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آنا شروع ہوگئی ہے جس کے سبب ہفتہ وار مہنگائی کی شرح کم ہو کر 15.97 فیصد پر آگئی ۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

اپوزیشن جماعتوں کی بیماریوں کا کوئی علاج نہیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور (عکس آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی بیماریوں کا کوئی علاج نہیں، ن لیگ کرونا وائرس کا شکار ہے اور سندھ میں آمریت قائم ہے۔یہ بات انہوں نے لاہور میں مزید پڑھیں

تلاش گمشدہ

(ن) لیگ کا عثمان بزدار کے تلاش گمشدہ کا اشتہار جاری کرنے کا اعلان

لاہور (عکس آن لائن ) مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے تلاش گمشدہ کا اشتہار جاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار سترہ ماہ میں چھ دفعہ صرف اسمبلی آئے،عثمان بزدار اس مزید پڑھیں