سعودی عرب

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ملک چھوڑنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ عمرہ ویزہ اب تین ماہ کے لیے جاری مزید پڑھیں

عمرہ زائرین

عمرہ زائرین کو بڑی رقم اور قیمتی اشیا ساتھ نہ لانے کی ہدایت

ریاض (عکس آن لائن)سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے عمرہ کے مناسک کی ادائیگی کیلئے آتے ہوئے متعدد چیزیں ساتھ سعودی عرب لانے سے گریز کی ہدایت کردی،وزارت حج و عمرہ نے مالی فراڈ سے بچنے کیلئے مزید پڑھیں

عمرہ زائرین

90دن کیلئے جاری عمرہ ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں کی جاسکتی،سعودی وزارت حج

ریاض (نمائندہ عکس)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ویزہ مدت میں توسیع کے حوالے سے اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ 90 دن کیلئے جاری عمرہ ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں کی جاسکتی۔وزارت حج مزید پڑھیں

عمرہ زائرین

عمرہ زائرین کیلیے ایک اور اچھی خبر، پی آر سی ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط ختم

ریاض(عکس آن لائن) سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے اچھی خبریں آنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے مطابق حکام نے عازمین کے لیے ریپڈ پی آر سی ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط بھی ختم کردی مزید پڑھیں

ملازمین

حرمین شریفین میں عمرہ زائرین کی مدد کے لیے 500 نئے ملازمین تعینات

مکہ مکرمہ(عکس آ ن لائن)حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈینسی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرہ کے مناسک کی ادائی کے لیے آنے والے زائرین کی مدد اور معاونت کے لیے مزید 531 ملازمین تعینات مزید پڑھیں

رعایت کا اعلان

سعودی عرب میں واپس نہ جانے والے زائرین کیلئے رعایت کا اعلان

ریاض(عکس آن لائن) سعودی وزارت حج وعمرہ نے کورونا وائرس کے باعث رک جانے والے عمرہ زائرین جن کے ویزے کی مدت ختم ہو چکی ہے۔سعودی وزارت نے متعلقہ اداروں کے اشتراک سے جامع منصوبہ مرتب کیا ہے جس کے مزید پڑھیں

حرم شریف

کورونا وائرس سے بچا ؤکے اقدامات، حرم شریف میں طواف کا سلسلہ رک گیا

مکۃ المکرمہ (عکس آن لائن )سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاو کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کے باعث حرم شریف میں طواف کا سلسلہ عارضی طور پر رک گیا۔ سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی فوٹیجز میں مزید پڑھیں

عمرہ ویزے

کورونا وائرس، پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد سعودی عرب نے پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ کردیے۔ سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خدشے کے پیش نظر عمرہ زائرین کے داخلے پر عارضی مزید پڑھیں