عمرہ زائرین

90دن کیلئے جاری عمرہ ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں کی جاسکتی،سعودی وزارت حج

ریاض (نمائندہ عکس)سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ویزہ مدت میں توسیع کے حوالے سے اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ 90 دن کیلئے جاری عمرہ ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں کی جاسکتی۔وزارت حج کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ عمرہ پرمٹ کیلئے کم از کم عمر کی حد 5 سال متعین کی گئی ہے۔سعودی وزارت حج کے مطابق 5 سال سے چھوٹے بچے والدین کے ساتھ مسجد الحرام آ سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں