شعیب شاہین

الیکشن کمیشن مافیا کا سہولت کار بن چکا ہے، شعیب شاہین

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن مافیا کا سہولت کار بن چکا ہے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شعیب شاہین نے کہا کہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

دوبارہ گرفتاری سیاسی انتقامی کارروائی ہے،شاہ محمود قریشی

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دوبارہ گرفتاری سیاسی انتقامی کارروائی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالت نے ایف آئی اے کو خدیجہ شاہ کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کو منی لانڈرنگ کیس میں فیشن ڈیزائنر اور پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کیخلاف کارروائی سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خدیجہ شاہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کی تھانہ کوہسار کے مقدمے میں ضمانت کنفرم

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کی تھانہ کوہسار کے مقدمے میں ضمانت کنفرم کر دی۔شیخ رشید اپنے وکلا کے ہمراہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا کی مزید پڑھیں

بشری بی بی

190 ملین پانڈ، توشہ خانہ کیس،بشری بی بی کی ضمانت میں17 نومبر تک توسیع

اسلام آباد (عکس آن لائن) 190 ملین پانڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیس میں بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق خاتون اول بشری بی بی کیخلاف 190 ملین مزید پڑھیں

بشری بی بی

توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس، بشری بی بی کی ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع

اسلام آباد(عکس آن لائن ) احتساب عدالت نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی توشہ اور 190 ملین پانڈ سکینڈل کیس میں 15 نومبر تک توسیع کردی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بشری مزید پڑھیں

سائفر کیس

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3درخواستیں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3درخواستیں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں،سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف تھانہ کھنہ میں ایک اور تھانہ بہارہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت کو نمبر لگ گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی درخواستِ ضمانت کو نمبر لگ گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈائری نمبر لگنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پیر کے لیے مقرر ہونے کا مزید پڑھیں