چینی صدر

چینی صدر کی صدارت میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے اجلاس کا انعقاد

بیجنگ (عکس آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے ایک اجلاس منعقد کیا ۔ اجلاس میں “نئے عہد میں چین کے وسطی خطے کے تیز رفتار عروج کو فروغ دینے کے لئے متعدد پالیسیوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل

اسلام آباد ہائیکورٹ، پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد (عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔دوران سماعت عدالت کی جانب سے استفسار کیا گیا کہ کس کے مزید پڑھیں

فیصل جاوید

بانی چیئرمین کو خود سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا، فیصل جاوید

اسلام آباد(عکس آن لائن) پی ٹی آئی رہنماء فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو خود سپریم کورٹ آنے دینا چاہیے تھا۔ جمعرات کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید مزید پڑھیں

بانی پی ٹی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کی 6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں 16 مئی تک مزید پڑھیں

پرویز الہی

غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویز الہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہی کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری دو مئی سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو مزید پڑھیں

یاسمین راشد

پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا مزید پڑھیں

علیمہ خان

دعائیہ تقریب پر مقدمہ،علیمہ خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (عکس آن لائن) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے خلاف دعائیہ تقریب پر درج مقدمے میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرام نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے مزید پڑھیں

عمران خان

لانگ مارچ میں توڑپھوڑ کا کیس: عمران خان دو مقدمات میں بری

اسلام آباد (عکس آن لائن) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کے خلا ف لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے 2 کیسز میں ان کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے لانگ مزید پڑھیں