سائفر کیس

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3درخواستیں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(عکس آن لائن)چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 3درخواستیں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں،سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف تھانہ کھنہ میں ایک اور تھانہ بہارہ کہو میں 2مقدمات درج ہیں،

جنہیں عدالت نے سماعت کے لیے مقرر کرلیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین 16اکتوبر کو ان تین درخواستوں کی سماعت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں