مریم اورنگزیب

شہباز شریف کی ضمانت کے اعلان کے چار دن بعد اختلافی نوٹ قابل تشویش ہے ‘ مریم اورنگزیب

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی ضمانت کے اعلان کے چار دن گزرنے کے بعد اختلافی نوٹ قابل تشویش ہے ،شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے ، مزید پڑھیں

خورشید شاہ

سپریم کورٹ ،خورشید شاہ کی ضمانت کے کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ میں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کے کیس کی سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر نیب کی علالت کے باعث 4 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔جمعرات کو جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

عظمی بخاری

ایک بار پھر خادم اعلی عدالت سے سرخرو ہوئے ہیں’عظمی بخاری

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ(ن ) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے پارٹی صدرشہبازشریف کی ضمانت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاکہ آج ایک بار پھر خادم اعلی عدالت سے سرخرو ہوئے ہیں ثابت ہوا حق اور سچ کو مزید پڑھیں

جواب طلب

شہباز شریف اور خواجہ آصف کی ضمانت کی درخواستوں پر نیب سے جواب طلب

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف اور خواجہ آصف کی ضمانت کی درخواستوں پر نیب سے جواب طلب کرلیا جبکہ آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں کیپٹن(ر)صفدر کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع کردی۔جسٹس سردار مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف کی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہو ر(عکس آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ بیرسٹر حیدر رسول مرزا کی وساطت سے درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔درخواست میں نیب کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ منی لانڈرنگ کا مزید پڑھیں

جمشید اقبال چیمہ

پی ڈی ایم سیاسی یتیموں کا ٹولہ ،صرف اپنی بیروزگاری کی فکر لا حق ہے ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(عکس آن لائن) انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشیداقبال چیمہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم سیاسی یتیموں کا ٹولہ ہے جسے صرف اپنی بیروزگاری کی فکر لا حق ہے ، حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ ریفرنس

منی لانڈرنگ ریفرنس،لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی، دس دس لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ضمانت کی درخواست منظور کر تے ہوئے انہیں دس دس لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا مزید پڑھیں

اعلیٰ عدلیہ

اعلیٰ عدلیہ پر دھاوا بولنے کے الزام میں گرفتار وکیلوں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد(عکس آن لائن)ہائی کورٹ میں اعلیٰ عدلیہ پر دھاوا بولنے کے الزام میں گرفتار وکیلوں کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کل پیر کو ہوگی ۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

جاوید اقبال

کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے . جواب میں کہا ہے کہ کرپشن مقدمات پر 30 دن میں فیصلہ ممکن نہیں۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے. جواب میں مزید پڑھیں