صحت

چکوال کی عوام کوصحت کی بہترسہولیات فراہم کرنے کیلئے سرکاری ہسپتالوں کو اپ گریڈکیاجارہاہے’یاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقدہوا، جس میں رکن پنجاب اسمبلی حافظ عماریاسر،سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کئیرڈاکٹرارشاداحمد،سپیشل سیکرٹری ڈویلپمنٹ فاطمہ شیخ،ڈپٹی سیکرٹری ڈویلپمنٹ نورالعین قریشی،سی ای او چکوال مزید پڑھیں

عبدالقادر پٹیل

صحت کے شعبے کی ترقی کیلئے تمام ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں، عبدالقادر پٹیل

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے کی ترقی کیلئے تمام ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق عبدالقادر پٹیل نے شاہی خاندان کے رکن حمد مزید پڑھیں

چین میں کووڈ-۱۹

چین میں کووڈ-۱۹ علاج کی مد میں 20 ارب یوان مختص کیے گئے ،نیشنل ہیلتھ کیئر

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کی نیشنل ہیلتھ کیئر سکیورٹی ایڈمنسٹریشن کی طرف سے موصولہ اطلاع کے مطابق،کووڈ-۱۹ کی وبا پھوٹنے کے بعد چین میں کووڈ-۱۹ کے علاج معالجے کی مد میں کل 20 ارب یوان مختص کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی امریکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی پیشکش

واشنگٹن (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے امریکی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی پیشکش کردی۔ واشنگٹن میں امریکی بزنس کونسل کے وفد سے گفتگو میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہماری حکومت کاروبار دوست ماحول بنانے پر توجہ مزید پڑھیں

صحت

معتمرین کی صحت اطمینان بخش ، ان میں وبائی امراض نہیں پھوٹے، سعودی عرب

ریاض(عکس آن لائن ) سعودی عرب کے وزیر صحت فھد بن عبدالرحمن الجلاجل نے کہا ہے کہ عمرہ اور زیارتوں کے لئے مکہ مکرمہ آنے والے معتمرین کی صحت اطمینان بخش ہے۔ ابھی تک ان میں کسی قسم کے وبائی مزید پڑھیں

چینی ما ہر

چین ، ڈائنامک زیرو پالیسی کا مقصد صحت پر پڑنے والے اثرات کو کم کرنا ہے، چینی ما ہر

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے کووڈ-۱۹ رسپانس لیڈنگ گروپ کے ایکسپرٹ گروپ کےسربراہ پروفیسر لیانگ وان نیان نےاپنے انٹرویو میں اس وقت شنگھائی میں نئے انفیکشنز کی تعداد میں روز بروز ہونے والے اضافے اور چین مزید پڑھیں

شیری رحمن

حکومت نے ہسپتالوں کے ضروری سامان پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا ہے ،کمزور طبقہ شدید متاثر ہوگا،شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے کرونا کے دوران ہسپتالوں کے ضروری سامان بشمول آلات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگا دیا ہے جس سے کمزور طبقہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی نوجوانوں کی مضبوط سپورٹ کے ساتھ حکومت میں آئی، وزیر خارجہ

نیویارک (عکس آن لائن ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نوجوانوں کی مضبوط سپورٹ کے ساتھ حکومت میں آئی، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی حکومت نوجوانوں کی مزید پڑھیں

مشروم کی کاشت

مشروم کی کاشت کو وسعت دیکر زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کیاجاسکتاہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)مشروم کی صحت اور منافع کےلئے جادوئی فصل کو موجودہ زرعی نظام میں غیرروایتی فصلوں اور دیگر غذائی اجناس کے ساتھ شامل کیاجاسکتاہے جو غذائیت کے لحاظ سے بھی شانداراثررکھتی ہے مگر پاکستان میں اس کی کاشت مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کاحلیم عادل شیخ کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کراچی میں زیر حراست اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران مزید پڑھیں