انار کے پودوں

موسم گرما میں انار کے پودوں پر ضرررساں کیڑوں کے حملے کاخدشہ،باغبانوں کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت

مکوآنہ (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے موسم گرما کے دوران انار کے پودوں پر ضرررساں کیڑوں کے حملے کے خدشے کے باعث حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ موسم گرما کے دوران انار کے مزید پڑھیں

کاغذی لیموں

باغبانوں کو کاغذی لیموں کی کاشت مارچ تک مکمل کر نے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے باغبانوں کو فوری طور پر کاغذی لیموں کی کاشت شروع کر کے مارچ تک مکمل کر نے کی ہدایت کی ہے۔ نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت فیصل آباد کے ترجمان نے باغبانوں و مزید پڑھیں

ترشاوہ پھلوں

باغبانوں کو ترشاوہ پھلوں کے سوکھے تنوں، شاخوں کی کانٹ چھانٹ، پنیری کی منتقلی و پیوندکاری کے عمل کے آغاز کی ہدایت

فیصل آباد۔(عکس آ ن لائن):ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آبادنے سٹرس فروٹ کے باغبانوں کو سوکھے تنوں اور غیر ضروری شاخوں کی کانٹ چھانٹ، پنیری کی منتقلی، پیوندکاری کے عمل کے آغاز کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ رواں مزید پڑھیں

ترشاوہ پھلوں

باغبانوں کو فوری طورپر پھل کی برداشت کے بعد ترشاوا پودوں کی شاخ تراشی کا عمل شروع کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن):سٹرس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین نے ترشاوہ باغات کے باغبانوں کو سٹرس کینکر و سکیب کے تدارک کیلئے پھل کی برداشت کے بعد شاخ تراشی کا عمل شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ مزید پڑھیں

آم کے باغبان

باغبانوں کو جنوری کے وسط تک آم کے باغات کی آبپاشی بندرکھنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت قصورنے باغبانوں کو جنوری کے وسط تک آم کے باغات کی آبپاشی بندرکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہا کہ وہ پودوں پر نئی منزلیں نہ نکلنے دیں نیزرواں ماہ کے دوران ہرقسم کی مزید پڑھیں

باغبانوں

باغبانوں کو بروقت بڑھوتری کیلئے درمیانے قد کے3 سالہ آم کے نئے پودے لگانے کا عمل 30ستمبر تک مکمل کرنے کامشورہ

فیصل آباد (عکس آن لائن):باغبانوں کو آم کے نئے پودے لگانے کا عمل 30ستمبر تک مکمل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے اورکہاگیا ہے کہ جو باغبان و کاشتکار آم کے نئے پودے لگانا چاہتے ہوں وہ مذکورہ مدت کے مزید پڑھیں

باغبانوں

باغبانوں کو پھل کی اچھی پیداوار کے حصول کیلئےکھادوں کے مناسب اور متناسب استعمال کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن):ماہرین زراعت پنجاب نے ترشادہ پھلوں کے باغبانوں کو پھل کی اچھی پیداوار کے حصول کیلئے باغات میں کھادوں کے مناسب اور متناسب استعمال کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترشادہ پھلوں کی اچھی پیداوار مزید پڑھیں

باغبانوں

باغبانوں نرسری سے پودے خریدتے وقت جھاڑی دار پودوں کا چنا کرناچاہیے،ماہرین جامعہ زرعیہ

فیصل آباد(عکس آن لائن):جامعہ زرعیہ کے ماہرین زراعت نے کہا کہ باغبانوں کو نرسری سے پودے خریدتے وقت جھاڑی دار پودوں کا چنا کرناچاہیے جبکہ گرمیوں کے موسم میں پھلدار پودوں کے تنوں کو نیلاتھوتھا اور چونے کا محلول ملا مزید پڑھیں

باغبانوں

فیصل آباد، شدید گرمی کے باعث باغبانوں کو پھلدار پودوں کی خصوصی دیکھ بھال اور بوقت ضرورت شام کو آبپاشی کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے شدید گرمی کے باعث باغبانوں کو پھلدار پودوں کی خصوصی دیکھ بھال یقینی بنانے اور بوقت ضرورت شام کو آبپاشی کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادکے اسسٹنٹ ڈائریکٹر خالد اقبال نے مزید پڑھیں

باغبانوں

باغبانوں کو ترشاوہ پھلوں کی اوسط پیداوار میں اضافہ کیلئے مثر نظام آبپاشی سے استفادہ کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن):پاکستان میں ترشاوہ پھلوں کے باغات کارقبہ 5لاکھ ایکڑ سے تجاوز کرگیا ہے اور اوسط پیداوار 4.5 ٹن فی ایکڑ تک پہنچ گئی ہے لیکن اس میں بھرپور اضافہ کی گنجائش موجود ہے لہذا باغبانوں کو مزید پڑھیں