غرب اردن

غرب اردن میں اسرائیل کی 150 کالونیوں میں چارلاکھ 36ہزار یہودی آباد

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2012ء کے بعد 2019ء کے آخر تک یہودی آباد کاروں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرکاری معلومات میں بتایاگیا کہ سال 2012ء سے 2019ء کے مزید پڑھیں

سعودی عرب

اسرائیل نے اپنے شہریوں کو پہلی مرتبہ سعودی عرب جانے کی باضابطہ اجازت دیدی

تل ابیب(عکس آن لائن)اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات پر جمی برف ہر گزرتے دن کے ساتھ پگھلتی جا رہی ہے اور اسرائیل نے اپنے شہریوں کو پہلی مرتبہ سعودی عرب جانے کی باضابطہ اجازت دے دی۔فرانسیسی خبر رساں مزید پڑھیں

بیت المقدس

اسرائیل نے بیت المقدس کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر اور اس کے اطراف کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ہولوکاسٹ فورم کے عنوان سے منعقدہ ایک تقریب کی آڑمیں بیت مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا اسرائیل سے غزہ پر عائد پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن) اقوام متحدہ نے اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر عائد کردہ اقتصادی پابندیوں کو بلا جواز قراردیتے ہوئے انہیں فوری اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام مزید پڑھیں

مسجد اقصی

اسرائیل نے مسجد اقصی ٰکی تاریخی دیوار کی توڑپھوڑ شروع کر دی

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کی تاریخی دیوار کی توڑپھوڑ شروع کر دی۔القدس کی اسلامی اوقاف اور مسجد اقصیٰ کے امور کے ذمہ دار ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں خبردار کیا گیا مزید پڑھیں

حماس

رقوم کی کٹوتی اسرائیل کی فلسطینی معیشت پرنئی ڈاکہ زنی ہے،حماس

مقبوضہ غزہ(عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی اسیران اور شہداء کے اہل خانہ کی کفالت کے لیے دی جانے رقم کے مساوی فلسطینی رقوم روکنے کو صہیونی ریاست کی ایک نئی ڈاکہ زنی کی کوشش قرار دیا ہے۔مرکزاطلاعات مزید پڑھیں

نیتن یا ہو

بد عنوانی مقدمات،نیتن یا ہو کا پارلیمنٹ سے استثنیٰ لینے کا فیصلہ،سیاسی رہنماﺅں کی تنقید

تل ابیب(عکس آن لائن)اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کرپشن کے مقدمات سے بچنے کے لیے پارلیمنٹ سے استثنیٰ لینے کا فیصلہ کرلیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے پارلیمنٹ سے استثنیٰ حاصل کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

ملائیشین وزیراعظم

وحشیانہ جرائم کے ارتکاب پر اسرائیل کو عدالت کے کٹہرے میں لانا چاہئے، مہاتیر محمد

کوالالمپور(عکس آن لائن)ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے وحشیانہ جرائم کے ارتکاب پر صہیونی ریاست کو عدالت کے کٹہرے میں لانا جانا چاہیے۔ اپنے بیان میں مہاتیر محمد نیکہا کہ فلسطینیوں مزید پڑھیں

محمود عباس

القدس میں انتخابات کیلئے اسرائیل سے اجازت کے منتظر ہیں،محمود عباس

رملہ(عکس آن لائن)فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطین میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کا انعقاد مقبوضہ بیت المقدس، مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ میں ہونا چاہئے، بیت المقدس میں انتخابات کے انعقاد کے لیے اسرائیل مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اسرائیل غرب اردن میں 22 ہزار مکانات تعمیر کر رہا ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے مشرقِ وسطی کے لیے خصوصی ایلچی نیکولے میلادینوف نے کہا ہے کہ اسرائیل دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے اور مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کے لئے 22ہزار مکانات کی تعمیر کررہا مزید پڑھیں