انتونیو گوتریس

انروا غزہ میں شہریوں کے لیے آخری سہارا ہے، گوتریس

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) پر لگاتار اسرائیلی الزامات اور حملوں کے بعد ایجنسی کے حوالے سے نیا اعلان سامنے آیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیل مسلسل تنہا ہو رہا ہے، ٹرمپ

مقبوضہ غزہ(عکس آن لائن)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ کی وجہ سے بہت زیادہ عالمی حمایت کھو رہا ہے۔ اسرائیلی اخبار کو انٹرویومیں انہوں نے غزہ میں جاری جنگ فوری ختم کرنے مزید پڑھیں

یوو گیلنٹ

دورہ امریکہ میں ملک کی فوجی برتری پر توجہ مرکوز ہو گی، اسرائیل

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیرِ دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ اس ہفتے ان کے دور واشنگٹن میں شرقِ اوسط میں اسرائیل کی فوجی برتری برقرار رکھنے پر توجہ مرکوز ہو گی کیونکہ غزہ میں لڑائی جاری ہے۔ مزید پڑھیں

جوزپ بوریل

غزہ میں بھوک کو فلسطینیوں کے خلاف جنگی ہتھیار بنا لیا گیا ،یورپی یونین

برسلز(عکس آن لائن)یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے سربراہ نے سلامتی کونسل میں خطاب کے دوران غزہ کی تباہ کن صورتحال اور اسرائیل کی طرف سے امدادی سامان کی ترسیل کے لیے زمینی راستوں سے رکاوٹیں دور نہ کرنے کو مزید پڑھیں

نیتن یاہو

غزہ میں فلسطینی اتھارٹی کی حکومت قبول نہیں کریں گے، اسرائیل

واشنگٹن(عکس آن لائن) میں اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بائیڈن غلط ہیں اور میری پالیسیوں کو اسرائیلیوں کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔ نیتن یاھو نے مقامی ٹی وی کو انٹرویومیں کہاکہ غزہ پر فلسطینی اتھارٹی کی حکومت مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن

جوبائیڈن کا متضاد بیان، اسرائیل کو ریڈ لائن عبور نہ کرنے پر اصرار

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں جنگ کے دوران ریڈ لائن عبور نہیں کرنا چاہیے، لیکن فوری طور پر اپنے اس بیان سے پیچھے ہٹتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی ریڈ مزید پڑھیں

کملا ہیرس

اسرائیل کی حمایت کا سیاسی نقصان ہوسکتا ہے،امریکی نائب صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن )امریکا کی نائب صدر کملا ہیرس نے صدر جوبائیڈن کو تجویز دی ہے کہ سیاسی نقصان سے بچنے کے لیے فلسطینیوں کے معاملے پر پالیسی اور بیانات کو کچھ نرم کرنا ہوگا۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مزید پڑھیں