زرعی یونیورسٹی

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سینئر ٹیوٹر آفس کے زیرِ اہتمام یومِ یکجہتی کشمیر منایا گیا

فیصل آباد(عکس آن لائن) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سینئر ٹیوٹر آفس کے زیرِ اہتمام یومِ یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ تقریب کی صدارت سینئر ٹیوٹر ڈاکٹر شوکت علی نے کی۔ تفصیلات کے مطابق نیو سینٹ ہال میں یونیورسٹی کے تمام مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر

5فروری یوم یکجہتی کا دن ،اہل پاکستان اور اہل کشمیر کے لازوال رشتے، مذہبی،ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے،سردارتنویر الیاس

مظفر آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ 5فروری یوم یکجہتی کا دن اہل پاکستان اور اہل کشمیر کے لازوال رشتے، مذہبی،ثقافتی اورسماجی ہم آہنگی کی پہچان ہے،کشمیری مسلمانوں نے قیام مزید پڑھیں

وزیر اعظم آزاد کشمیر

”یوم یکجہتی کشمیر ”روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد( عکس آن لائن)آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے محکوم عوام کے ساتھ بھر پور اظہار یکجہتی کے لیے اتوار کو” یوم مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ کا سینیٹ کا ایک اجلاس مظفرآباد میں منعقد کرنے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ کا ایک اجلاس مظفرآباد میں منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔جمعہ کو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں ہوا ، اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے قائد مزید پڑھیں

انجمن طلبا اسلام

اوکاڑہ: انجمن طلبا اسلام حویلی لکھااوردیپالپورکالجزمیں یوم یکجہتی کشمیر ریلیاں نکالی گیئں

اوکاڑہ( نمائندہ عکس آن لائن ) انجمن طلبا اسلام حویلی لکھا،انجمن طلبا اسلام دیپالپور،کالجز اور دیگر علاقوں میں یوم یکجہتی کشمیر ریلیاں نکالی گیئں،کشمیری بھائیوں سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا جس میں چیف مزید پڑھیں

سردار مسعود خان

اس سال یوم یکجہتی کشمیر حقیقی طور پر عالمی یوم یکجہتی کشمیر کی شکل اختیار کر گیا ،سردار مسعود خان

اسلا م آباد (عکس آن لائن)آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے یوم یکجہتی کشمیر منا کر مقبوضہ جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرنے پر پوری پاکستانی قوم، حکومت، اپوزیشن جماعتوں اور آزادکشمیر مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر

مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کی یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ڈویژن بھر میں تقریبات منعقد کی گئیں

ساہی وال(نما ئند ہ عکس آن لائن)مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کی یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ڈویژن بھر میں تقریبات منعقد کی گئیں ڈویژنل صدر چوہدری شا ہ نواز رانجھا اور جنرل سیکرٹری ایم پی اے ملک محمد مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل بن چکا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل بن چکا ہے، 5اگست 2019 کے بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے مقبوضہ خطہ تاریکی میں ڈوبا مزید پڑھیں

آزادی کشمیر

پیپلز پارٹی کشمیریوں کی پشتیبان ، تحریک جدوجہد آزادی کشمیر میں پارٹی کشمیریوں کا سیاسی سفارتی محاز پر ساتھ دہتی رہے گی ،نیر بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کشمیریوں کی پشتیبان ہے، تحریک جدوجہد آزادی کشمیر میں پیپلز پارٹی کشمیریوں کا سیاسی سفارتی محاز مزید پڑھیں

جاوید قصوری

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے’ اس سے دستبردار ہونے کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا’ جاوید قصوری

لاہور(عکس آن لائن )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ5فروری کو جماعت اسلامی یوم یکجہتی کشمیر بھر پور انداز میں منائے گی۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ اس سے دستبردار ہونے کا تصور بھی مزید پڑھیں