صدر مملکت

صدر مملکت سے گورنر پنجاب کی ملاقات ،حکومتی امور سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت

لاہور(عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ملاقات کی جس میں حکومتی امور سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت کی گئی ۔ گورنر چوہدری سرور نے پنجاب آب پاک اتھارٹی کے منصوبوں مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

آب پاک اتھارٹی کے منصوبوں پر عملدرآمد، گورنر پنجاب نے کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور (عکس آن لائن ) گورنر پنجاب نے آب پاک اتھارٹی کے منصوبوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی، وزیر قانون و کوآپریٹوز پنجاب راجہ بشارت کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ گورنر پنجاب مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

پہلی بار اقتدار نہیں ملک و قوم کو مضبوط بنانے پر کام ہو رہا ہے،گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پہلی بار اقتدار نہیں ملک و قوم کو مضبوط اور مستحکم بنانے پر کام ہو رہا ہے، انشا اللہ وزیر اعظم مدنیہ کی ریاست کے مشن میں کامیاب ہونگے۔ مزید پڑھیں

چودھری سرور

عمران خان کرپشن کیخلاف اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے،گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین ملکی ترقی کو بریک لگانے کیلئے انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں، عمران خان کرپشن کیخلاف اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ گورنر مزید پڑھیں

چودھری سرور

کاشتکاروں سے کسی قسم کے ظلم اور ناانصافی کو برداشت نہیں کیا جائگا، چودھری سرور

لاہور (عکس آن لائن ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے کسانوں کا کردار قابل تحسین ہے، وزیر اعظم وعدے کے مطابق کسانوں کیساتھ کھڑے ہیں، کاشتکاروں سے کسی قسم کے ظلم مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

اپوزیشن سمیت کوئی طاقت وزیر اعظم عمران خان کو دبا ومیں نہیں لاسکتی، گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ اپوزیشن سمیت کوئی طاقت وزیر اعظم عمران خان کو دبا ومیں نہیں لاسکتی، سیاسی مخالفین جتنی مرضی آل پارٹیز کانفرنس بلا لیں، الیکشن اپنے وقت پر ہی ہونگے۔ گورنر مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

وزیراعظم عمران خان کا کوئی ذاتی اور سیاسی ایجنڈا نہیں، گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے پنجاب آب پاک اتھارٹی کے 1538 منصوبوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان منصوبوں پر 5500 ملین روپے خرچ ہوں گے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے لاہور میں مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

سیاسی مخالفین صبر کیساتھ عام انتخابات کا انتظار کریں، گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین صبر کے ساتھ عام انتخابات کا انتظار کریں، آئندہ الیکشن 2023 میں ہی ہوں گے۔ گورنرپنجاب چودھری سرور سے سینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان نے گورنر مزید پڑھیں

سردار لطیف کھوسہ

شہباز شریف بجٹ اور قانون سازی پر ہم سے مشاورت کریں ،لطیف کھوسہ

حیدرآباد(عکس آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم تو ہم نے بنائی تھی، پی ڈی ایم رہے گی ہم آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے کنسٹرکیو اپوزیشن کرینگے، مزید پڑھیں