اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی گورنر پنجاب سے ملاقات، ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (نمائندہ عکس ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت کے دور میں ریکارڈ خسارہ اور بھاری قرضوں کی وجہ سے ملک میں معاشی بحران پیدا ہوا۔ وفاقی وزیر خزانہ و سابق سینیٹر اسحاق ڈار مزید پڑھیں

صوبائی کابینہ

پنجاب کی21 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا

لاہور(نمائندہ عکس) پنجاب کابینہ کے 21اراکین اسمبلی نے صوبائی وزرا کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا،وزیراعلی پنجاب نے صوبائی کابینہ کے لیے اراکین اسمبلی کو وزارتیں سونپی تھیں جس کا مزید پڑھیں

سابق گورنر پنجاب

سابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کی برطرفی کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے گورنر پنجاب کے عہدے سے برطرفی کے خلاف عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا۔ اسسٹنٹ رجسٹرار اسد خان نے درخواست پر اعتراض عائد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

انصاف تو وہ ہے جو ہوتا ہوا نظر بھی آئے‘ گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ انصاف تو وہ ہے جو ہوتا ہوا نظر بھی آئے‘(ن) لیگ نے وزیراعلیٰ کے الیکشن کیلئے نہ صرف جھوٹ بولا‘ دھوکا دیا ‘انھوں نے غیرقانونی کارروائی شروع کروا کر مزید پڑھیں

جید علمائے کرام

گورنر پنجاب کو ہٹانے کا معاملہ،عمران خان کی مذمت، عدالت عظمی سے نوٹس کا مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کے معاملے کی مذمت کرتے ہوئے عدالت عظمی سے پنجاب میں آئین و قانون کی کھلی توہین کے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ عمران مزید پڑھیں

حسن مرتضی

گورنر پنجاب کو ہٹانے کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہے، حسن مرتضی

لاہور (نمائندہ عکس) پارلیمانی لیڈر و جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب کو ہٹانے کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہے۔ حسن مرتضی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ عمر سرفراز مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

آئین و قانون اور سیاسی تاریخ کی روشنی میں اس سازش کا راستہ روکنے کی کوشش کی ہے،گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ بیرونی سازش میں اندرونی سہولت کاروں کے ذریعے مداخلت کر کے جمہوریت کا قتل کیا گیا۔ ایک بیان میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ قومی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ

ایک صوبیدار اور 4 جوان مہیا کر دیں تو حمزہ شہباز کو گرفتار کر کے جیل میں ڈلوا دوں‘گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ مجھے ایک صوبیدار اور 4 جوان مہیا کر دیں تو میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو گرفتار کر کے جیل میں ڈلوا دوں۔ ایک بیان میں گورنر پنجاب عمر مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

صدرصاحب اورگورنر پنجاب ہوش کے ناخن لیں،حمزہ شہباز

لاہور(نمائندہ عکس ) مسلم لیگ(ن)کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ گورنرپنجاب اورصدر تاریخ کوداغدار نہ کریں۔ میڈیا سے گفتگو میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ صدرصاحب اورگورنر کو ہوش کے ناخن لینے ہوں گے۔ آئین سب سے مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاوس

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے روشنی میں حمزہ شہباز سے حلف نہ لینا توہین عدالت ہے،وزیراعظم ہاوس کا صدر مملکت کو خط

اسلام آباد (نمائندہ عکس) وزیراعظم ہاوس نے صدر مملکت عارف علوی سے کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے روشنی میں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے حمزہ شہباز شریف سے حلف نہ لینا توہین عدالت کے زمرے میں آتا مزید پڑھیں