ورنر سندھ کامران ٹیسوری

پیٹرول 40 نہیں 140 روپے کم ہونا چاہیئے،گورنرسندھ

کراچی(عکس آن لائن) گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے پیٹرول کی قیمت میں 140 روپے کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ دعا ہے مہنگائی بھی ختم ہو۔میڈیا سے گفتگومیں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ پیٹرول چالیس نہیں ایک سو مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدیدنہ کی جائے اور وفاقی حکومت کو چاہئے کے الیکٹرک کو ٹیک اوور کرلے،گورنرسندھ

کراچی(عکس آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وفاقی حکومت سے کے الیکٹرک کو ٹیک اوور کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کے الیکٹرک کے لائسنس کی تجدید نہ کی جائے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہاکہ آرمی مزید پڑھیں

گورنرسندھ

علیم خان،جہانگیر ترین اور باقی دوست پارٹی کا اثاثہ ہیں،گورنرسندھ

اسلام آباد(نمائندہ عکس) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ علیم خان،جہانگیر ترین اور باقی دوست پارٹی کا اثاثہ ہیں،ایسا نہیں لگتا کہ کوئی ایسی مجبوری یا دوری اتنی ہوجائے کہ قریب بھی نہیں آسکیں،سارے حالات ٹھیک ہوجائیں گے۔ مزید پڑھیں

گورنرسندھ

گیس کھینچنے کی مشین استعمال کرنے والی صنعتوں کے خلاف کارروائی ہوگی، گورنرسندھ

کراچی(عکس آن لائن) شہر قائد میں گیس کھینچنے کی مشینیں استعمال کرنے والی صنعتوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گیس سکشن ڈیوائسز استعمال کرنے والی صنعتوں کے گیس کنکشنز منقطع کرنے کا حکم دے مزید پڑھیں

دھماکا

کراچی، گلشن اقبال کے قریب 4منزلہ النوراپارٹمنٹ میں دھماکا ،5افراد جاں بحق جبکہ23 زخمی ہوگئے

کراچی(عکس آن لائن)کراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی پرواقع 4منزلہ رہائشی عمارت النوراپارٹمنٹ میں دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں5افراد جاں بحق جبکہ23 زخمی ہوگئے ،ہلاکتوں میں خدشے کا اظہار کیاجارہاہے، دھماکے کی آواز اتنی زور دار تھی مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

ترسیلات زر 2 ارب 46 کروڑ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،گورنرسندھ

کراچی (عکس آن لائن ) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ جون2020میں ترسیلات زر میں50.7فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ترسیلات زر 2 ارب 46 کروڑ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

گورنرسندھ

صوبہ میں ساڑھے 19 ارب روپے مستحقین میں تقسیم کئے جا چکے ہیں، گورنرسندھ

کراچی(عکس آن لائن)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت صوبہ میں ساڑھے 19 ارب روپے مستحقین میں تقسیم کئے جاچکے ہیں صوبائی حکومت نے جو کچھ بھی وفاق سے مانگا وفاقی حکومت نے فوری اس ضرورت مزید پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل

کراچی:پاکستان کسی لاک ڈاون کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ گورنرسندھ

کراچی(عکس آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی لاک ڈاون کا متحمل نہیں ہوسکتا،قوم سے درخواست ہے کہ جو حکومت اقدامات لے رہی ہے اس میں ساتھ دیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کورونا مزید پڑھیں

گورنرسندھ

گورنرسندھ نے کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا

کراچی (عکس آن لائن ) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں سخی حسن ،فائیو سٹار چورنگی اور کے ڈی اے چورنگی میں فلائی اوور کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان تمام منصوبوں کی پیشرفت کا مزید پڑھیں

گورنرسندھ

معاشی اور تجارتی سرگرمیوں میں میمن کمیونٹی متحرک کردار اداکررہی ہے، گورنرسندھ

کراچی (عکس آن لائن) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ معاشی ، تجارتی اور کاروباری سرگرمیوں میں میمن کمیونٹی متحرک کردار اداکررہی ہے جبکہ فلاحی کاموں میں بھی میمن کمیونٹی کو سب سے آگے پایاہے فلاحی کاموں کے لئے مزید پڑھیں