عمران اسماعیل

ترسیلات زر 2 ارب 46 کروڑ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،گورنرسندھ

کراچی (عکس آن لائن ) گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ جون2020میں

ترسیلات زر میں50.7فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ترسیلات زر 2 ارب 46 کروڑ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے ،

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ 2019 سے2020 ترسیلات زر23ارب کی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی،

گزشتہ سال ترسیلات زر21 ارب 70کروڑ تھی جس میں 6.4فیصداضافہ ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں