گندم

فیصل آباد، گندم کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ کے تحت گندم پیداواری مقابلہ 2023کا شیڈول جاری

فیصل آباد (عکس آن لائن ):محکمہ زراعت پنجاب نے گندم کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ کے تحت گندم پیداواری مقابلہ2023کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ سمیت مزید پڑھیں

گندم کی کٹائی

کاشتکاروں کو اچھی طرح فصل پک جانے پر گندم کی کٹائی شروع کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو اچھی طرح فصل پک جانے پر گندم کی کٹائی شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار فصل کو جڑی بوٹیوں’ کانگیاری اورغیراقسام کے پودوں سے صاف اورکسی غفلت مزید پڑھیں

گندم کی کٹائی

گندم کی کٹائی کیلئے سب سے بہترین مشین کمبائن ہارویسٹر ہے، زرعی ماہرین

راولپنڈی(عکس آن لائن)زرعی ماہرین نے کہاہے کہ گندم کی کٹائی کیلئے سب سے بہترین مشین کمبائن ہارویسٹر ہے جس کے استعمال سے کافی حد تک پیداوار کے ہونے والے نقصان کو کم کیا جا سکتا ہے ۔ محکمہ زراعت پنجاب مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

خطے میں امن کیلئے بھارت کو پہلا قدم لینا پڑے گا،عمران خان

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے بھارت کو پہلا قدم لینا پڑے گا، مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں،بھارت کشمیریوں کو حق رائے دہی دے، کشمیریوں کو حق رائے دہی مزید پڑھیں

جڑی بوٹیوں کی تلفی

گندم میں جڑی بوٹیوں کی تلفی کے لئے زہرپاشی کا صحیح طریقہ اپنایاجائے ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو آگاہ کیاہے کہ گندم کی پیداوار کوبڑھانے کے لئے جڑی بوٹیوں کو تلف کریں اورجڑی بوٹیوں کی تلفی کے لئے زہرپاشی کا صحیح طریقہ اپنایاجائے نیز سپرے مشین کےلئے درست نوزلز کے انتخاب مزید پڑھیں

جڑی بوٹیوں

گندم میں جڑی بوٹیوں کی تلفی کے لئے زہرپاشی کا صحیح طریقہ اپنایاجائے ، محکمہ زراعت

قصو (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو آگاہ کیاہے کہ گندم کی پیداوار کوبڑھانے کے لئے جڑی بوٹیوں کو تلف کریں اورجڑی بوٹیوں کی تلفی کے لئے زہرپاشی کا صحیح طریقہ اپنایاجائے نیز سپرے مشین کےلئے درست نوزلز کے مزید پڑھیں

محکمہ زراعت

ساہوکا: محکمہ زراعت قومی منصوبہ کے تحت 50%رعائتی قیمت پر کسانوں کو زرعی آلات فراہم کر رہی ہے

ساہوکا(نمائندہ عکس آن لائن) گندم کی پیداوار میں اضافے کیلئے پنجاب حکومت کی جانب محکمہ زراعت قومی منصوبہ کے تحت 50%رعائتی قیمت پر کسانوں کو زرعی آلات فراہم کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع بوریوالا مزید پڑھیں

پیداواری مقابلہ

کاشتکار گندم کے پیداواری مقابلہ میں حصہ لینے کیلئے30 جنوری تک درخواستیں جمع کرواسکتے ہیں، ڈائریکٹر زراعت فیصل آباد

فیصل آباد (اے پی پی)محکمہ زراعت نے گندم کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ کے تحت پیداواری مقابلہ برائے گندم کیلئے کاشتکاروں سے30 جنوری تک درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ ڈائریکٹر زراعت فیصل آباد چوہدری عبدالحمید نے بتایاکہ 5 یا مزید پڑھیں

کیڑے مکوڑوں

گندم کو مختلف بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں کے حملے سے بچانے کے لئے صرف ترقی دادہ اقسام ہی کاشت کی جائیں، ماہرین زراعت کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گندم کو مختلف بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں کے حملے سے بچانے کے لئے صرف ترقی دادہ اقسام ہی کاشت کریں تاکہ اچھی فصل کاحصول ممکن مزید پڑھیں

گندم کی پیداوار

گندم کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دینا ہو گا،ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے آبی و زرعی ماہرین نے کہاہے کہ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر گندم کی پیداوار کو بڑھانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دینا ہو گا لہٰذا ضرورت مزید پڑھیں