نوجوت کور سدھو

آپ کی واپسی کا انتظار نہیں کرسکتی، مجھے اسٹیج 2 کا کینسر تشخیص ہوا ہے، نوجوت کور سدھو

ممبئی (عکس آن لائن)بھارتی سیاستدان اور سابق ٹیسٹ کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور سدھو کو اسٹیج 2 کا کینسر تشخیص ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوت کور سدھو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

'پروفیسر الفرید ظفر

کینسر سے صحتیاب ہونیوالے بچوں کی مسکراہٹ مسیحا کیلئے بڑا انعام ہے’پروفیسر الفرید ظفر

لاہور ( عکس آن لائن) کینسر کی بیماری سے شفایاب ہونے والے بچوں کی مسکراہٹ مسیحا کے روپ میں کسی بھی ڈاکٹر کے لئے سب سے بڑا انعام ہوتا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کے بعد ڈاکٹرز مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسرسے بچائو کا عالمی دن4فروری ہفتہ منایا جائے گا

جہانیاں(عکس آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسرسے بچائو کا عالمی دن 4فروری ہفتہ کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں اس خطرناک اور جان لیوا مرض سے آگاہی اور اس سے بچائو کے مزید پڑھیں

عمران ہاشمی

بیٹے کے کینسر بارے سن کر کس اکشے کمارنے سب سے پہلے کال کی تھی، عمران ہاشمی

ممبئی (عکس آن لائن)بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہاہے کہ میرے بیٹے کو کینسر ہے یہ خبر سن کر سب سے پہلے مجھے اکشے کمار نے کال کی اور بیٹے کی خیریت دریافت کی تھی۔عمران ہاشمی نے دسمبر 2006میں مزید پڑھیں

روسی صدر

روسی صدر کی کینسر کے باعث موت بہت قریب ہے،یوکرین ملٹری انٹیلی جنس سربراہ

کیف (عکس آن لائن )یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں جو کہ آخری اسٹیج پر ہے اور وہ جلد مرنے والے ہیں۔غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں

فردوس جمال

بلا شبہ کینسر ایک موذی مرض ہے لیکن میں ہرگز پریشان نہیں ہوں ‘ فردوس جمال

لاہور(عکس آن لائن)سینئر اداکا ر فردوس جمال نے کہا ہے کہ بلا شبہ کینسر ایک موذی مرض ہے لیکن میں اس کے باوجود ہرگز پریشان نہیں ہوں کیونکہ میرا اللہ کی ذات پر کامل یقین ہے کہ وہی پاک ذات مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز

وزیراعلی پنجاب کی کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی جلد فراہمی کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت

لاہور (نمائندہ عکس)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی جلد فراہمی کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرطان میں مبتلا مریض او را ن کا خاندان جس کرب سے گزرتا مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نیب کا ادارہ بند کیا جائے چئیرمین نیب استعفی دیں ، ترجمان مریم اورنگزیب

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نیب کا ادارہ بند کرنے اور چئیرمین کے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے کے باوجود نیب اور چئیرمین کا بدستور برقرار رہنا ہٹ دھرمی اور مزید پڑھیں