مچل مکلینگن

ایلکس ہیلز کے بعدکراچی کنگز کے کھلاڑی مچل مکلینگن نے بھی خود کو قرنطینہ کر لیا

آکلینڈ(عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ میں خبریں سامنے آئیں تھیں کہ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے بیٹسمین ایلکس ہیلز کو کرونا وائرس ہو گیا ہے جس کی بعد بیٹسمین نے تردید بھی کر دی تھی تاہم ایک اور خبر نیوزی مزید پڑھیں

محمد حسنین

زیادہ وکٹیں لینے والا بولر بننے کیلئے محنت کر رہا ہوں، محمد حسنین

لاہور (عکس آن لائن) فاسٹ بالر محمد حسنین نے کہاہے کہ زیادہ وکٹیں لینے والا بولر بننے کیلئے محنت کر رہا ہوں۔ایک انٹرویو میں دفاعی چمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی محمد حسنین نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

کھلاڑی نہ ہوتا تو جو حکومت ملی ڈیرھ سال میں چھوڑ کر جا چکا ہوتا،وزیراعظم

پشاور(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر کھلاڑی نہ ہوتا تو جو حکومت ملی ڈیرھ سال میں چھوڑ کر جا چکا ہوتا، زندگی اونچ نیچ کا نام ہے، گر کر کھڑا ہونیوالا پہلے سے زیادہ مضبوط مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی

ڈیرن سیمی کو یومِ پاکستان پر اعزازی شہریت سے نوازا جائے گا

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر پاکستان نے پشاور زلمی کے کپتان اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کی درخواست منظور کر لی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے ٹوئٹر پر اعلان مزید پڑھیں

کامران اکمل

ہاشم آملہ سے بہت کچھ سیکھنے کی کوشش کررہا ہوں، کامران اکمل

کراچی(عکس آن لائن)پی ایس ایل ٹیم پشاور زلمی کے کھلاڑی کامران اکمل نے کہا ہے کہ ہاشم آملہ سے بہت کچھ سیکھنے کی کوشش کررہاہوں، ابھی جنوبی افریقی لیجنڈ کو آئے دو دن ہوئے ہیں لیکن انہوں نے بہت سی مزید پڑھیں

شان مسعود

خود پر صرف ٹیسٹ کرکٹ کا کھلاڑی ہونے کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتا‘ شان مسعود

لاہور(عکس آن لائن) پی ایس ایل میں ملتان سلطانز ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بہترین کارکردگی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ خود پر صرف ٹیسٹ کرکٹ کا پلیئر ہونے کی چھاپ نہیں لگوانا چاہتے۔ مزید پڑھیں