ڈیرن سیمی

ڈیرن سیمی کو یومِ پاکستان پر اعزازی شہریت سے نوازا جائے گا

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر پاکستان نے پشاور زلمی کے کپتان اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کی درخواست منظور کر لی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ پاکستان کیلئے خدمات پر ڈیرن سیمی کو یوم پاکستان 23 مارچ کو صدر مملکت عارف علوی اعزازی شہریت سے نوازیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں