محمد حسنین

زیادہ وکٹیں لینے والا بولر بننے کیلئے محنت کر رہا ہوں، محمد حسنین

لاہور (عکس آن لائن) فاسٹ بالر محمد حسنین نے کہاہے کہ زیادہ وکٹیں لینے والا بولر بننے کیلئے محنت کر رہا ہوں۔ایک انٹرویو میں دفاعی چمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی محمد حسنین نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا پی ایس ایل میں آغاز اچھا تھا تاہم اس کے بعد پرفارمنس کے تسلسل کو برقرار نہ رکھ سکے اور کارکردگی میں خرابی ہو ئی جس کی وجہ سے مسلسل شکستوں کا سامنا کرنا پڑ ہا ہے تمام کھلاڑی محنت کر رہے ہیں اور اگلے دو میچز میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں