حمزہ شہباز

لاہور ہائیکورٹ، حمزہ شہباز کاانتخاب کالعدم قراردینے کی درخواست منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے الیکشن کے خلاف تحریک انصاف کی درخواستیں منظور کرلیں،درخواستوں پر 4کے مقابلے میں ایک کا فیصلہ آیا، جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے 4 ججز کے فیصلے سے اختلاف کیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) الیکشن کمیشن کے عدلیہ کے متوازی اختیارات ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ای سی پی کے اختیارات چیلنج کر دیے گئے۔ سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں

وزیرداخلہ شیخ رشید

تحریک عدم اعتماد، وفاقی وزیر داخلہ نے چار آپشنز دے دئیے

اسلام آباد (نمائندہ عکس) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کے باعث گھمبیر سیاسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے چار آپشنز دیتے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے میشا شفیع کے ہتک عزت کیس میں سیشن کورٹ کے دعوی پر سماعت کا حکم امتناعی کالعدم قرار دیدیا

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کے ہتک عزت کیس میں سیشن کورٹ کے دعوی پر سماعت کا حکم امتناعی کالعدم قرار دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ عدالت ہتک عزت کی سیکشن کے مطابق بیک وقت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے پاسپورٹ اینڈ ویزہ مینول 2006 کا پیرا 51 کالعدم قرار دیدیا

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پاسپورٹ اینڈ ویزہ مینول 2006 کا پیرا 51 کالعدم قرار دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کیس کا فیصلہ نہ ہونے پر ملزم کو بیرون ملک سفر کرنے کے حق سے محروم نہیں کیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں زیادتی کے ملزم کی لاہورہائیکورٹ سے دی گئی ضمانت کالعدم قرار دیدی‘ دوبارہ گرفتاری کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے زیادتی کے ملزم کو لاہورہائیکورٹ کی جانب سے دئیے گئے ضمانت پر رہائی کا فیصلہ کالعدم قرار دےدیا، سی پی او راولپنڈی نے بھی تفتیشی افسر کے شواہد ضائع کرنے کا مزید پڑھیں

حق رائے دہی

ن لیگ نے ای ووٹنگ اور بیرون ملک پاکستانیوں کو حق رائے دہی کا آرڈیننس چیلنج کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکٹرانک ووٹنگ اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو حق رائے دہی دینے کا آرڈیننس چیلنج کردیا گیا۔ لیگی ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا نے صدارتی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

ہائیکورٹ کا دو رکنی بنچ رانا ثنا اللہ اور خواجہ آصف کی درخواستوں پرکل سماعت کریگا

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ مسلم لیگ (ن) کے صدر رانا ثنا اللہ کی جانب سے نیب کے نوٹسز کالعدم قرار دینے کی درخواست پر کل منگل کو سماعت کر ے مزید پڑھیں

ڈسکہ انتخابات

ڈسکہ انتخابات،الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرنے کی پی ٹی آئی استدعا پھر مسترد

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا دوبارہ مسترد کردی جبکہ جسٹس عمرعطا مزید پڑھیں

آغا سراج درانی

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس ،اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کوضمانت دینے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کوضمانت دینے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا جبکہ عدالت نے مقدمہ واپس ہائی کورٹ بھجواتے ہوئے قرار مزید پڑھیں