عبدالغفور حیدری

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، عبدالغفور حیدری مدد مانگنے ایم کیو ایم کے پاس پہنچ گئے

کراچی(عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی)ف کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور پی ڈی ایم کے نامزد ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے ووٹ کے لیے ایم کیو ایم سے حمایت مانگ لی ہے۔مولانا عبدالغفور مزید پڑھیں

نبیل گبول

یوسف رضاگیلانی 5ووٹوں سے جیت جائیں گے، عبدالغفور حیدری کو ڈپٹی سینٹ کی پیشکش کرنا حکومت کا ناکامی کا اعتراف ہے، نبیل گبول

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سردارنبیل گبول نے دعویٰ کیاہے کہ پیپلزپارٹی کے یوسف رضاگیلانی 5ووٹوں سے جیت جائیں گے۔ خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جو حکومتی ارکان پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کو چور، ڈاکو اور لٹیروں کا اتحاد مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پھر ذوالفقار علی بھٹو شہید کے ویژن و فلسفے کی ضرورت ہے ، سلیم مانڈی والا

اسلام آباد (عکس آن لائن)ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والانے کہاہے کہ ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پھر ذوالفقار علی بھٹو شہید کے ویژن و فلسفے کی ضرورت ہے ۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے یومِ پیدائش پر مزید پڑھیں