مریم نواز

وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے نامزدگی کے بعد افسران نے مریم نواز کو رپورٹ کرنا شروع کر دی

لاہور( عکس آن لائن)نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان نے دوسرے روز بھی ملاقات کر کے پنجاب کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بھی نامزد وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری پنجاب

مردم شماری کا درست ڈیٹا وسائل کی تقسیم، مستقبل کی منصوبہ بندی میں اہم کردار ادا کرے گا’ چیف سیکرٹری پنجاب

لاہور(عکس آن لائن)چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اہم اجلاس ہوا جس میں مردم شماری کے معیار اور کوریج کو بہتر بنانے کیلئے ریونیو سٹاف کوموبلائز کرنے کی ہدایت کی گئی ۔اجلاس میں مردم مزید پڑھیں

وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید

وزیر اعلی گلگت بلتستان کا آئی جی پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے آئی جی پنجاب کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا تھا یہ پولیس نہیں رانا ثنا اللہ نے اپنے غنڈے رکھے ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں مزید پڑھیں

سید سعید الحسن شاہ

ظفروال: صوبای وزیر سید سعید الحسن شاہ کا صوبے بھر کے کمشنرز اور سیکرٹریز سے ویڈیو خطاب۔

ظفروال (نمائندہ عکس آن لائن ) صوبای وزیر سید سعید الحسن شاہ کا صوبے بھر کے کمشنرز اور سیکرٹریز سے ویڈیو خطاب۔ ہفتہ سیرت رحمت العالمین پر بھر پور وسائل کو بروئےکار لاکر منایا جائے گا تفصیلات کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

میونسپل کمیٹی

چونیاں:مقامی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی میں لوٹ مار اور کرپشن کا راج

چونیاں(نمائندہ عکس آن لائن)مقامی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی میں لوٹ مار اور کرپشن کا راج۔ افسران رشوت لیکر کاروبار تباہ اور کرپشن کے ذریعہ دوبارہ کاروبار بحال کرنے لگے۔ چند روز قبل میڈیا دفتر کے علاوہ درجنوں دوکانیں مسمار کی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کاعید الاضحی کے موقع پر صوبہ میں سمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ

لاہور( عکس آن لائن) کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے پنجاب حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر صوبہ میں سمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن پیر کے روز جاری ہونے کا امکان ہے ۔ مزید پڑھیں

ماسک پہننا لازمی قرار

پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب میں سرکاری دفاتر سمیت دیگر مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری پنجاب

چیف سیکرٹری پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ذخیرہ اندوزی،گرانفروشی کیخلاف آپریشن کا جائزہ لیا گیا

لاہور(عکس آن لائن) چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی زیر صدارت اجلاس۔اجلاس میں ذخیرہ اندوزی،گرانفروشی کیخلاف سخت اقدامات،اشیاءخورونوش کی سپلائی چین،کورونا وائرس،ڈینگی اور ٹڈی دل کیخلاف آپریشن،گندم خریداری اور پیشنٹ مینجمنٹ کپیسٹی کا جائزہ۔کمشنر لاہور ڈویژن،ایڈیشنل آئی جی سپیشل مزید پڑھیں