رانا ثنا اللہ

چیف سیکرٹری کو دھمکانے کا کیس، رانا ثنا اللہ پر28 جون کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

گوجرانوالہ (عکس آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ میں چیف سیکرٹری کو دھمکانے کے کیس میں وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ تھانہ انڈسٹریل ایریا گجرات میں رانا ثنااللہ کے خلاف انسداد دہشت گردی کے تحت مزید پڑھیں

وزیر اعظم

رمضان پیکج: وزیراعظم کا غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہمی کا اعلان

اسلام آباد:(عکس آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے غریب عوام کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلئے بڑا فیصلہ کرلیا، رمضان پیکج کے تحت غریب گھرانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔مفت آٹا فراہمی کا فیصلہ وزیراعظم مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا کی چیف سیکرٹری پنجاب کو غیر قانونی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد(عکس آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے چیف سیکرٹری پنجاب کو غیر قانونی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے اور مارکیٹ انٹیلی جنس کے ذریعے غیر قانونی پیٹرول/ ڈیزل اسٹوریجز کی فہرست بھی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

حکومت سندھ نے بلدیاتی الیکشن سے قبل انتخابی قوانین کی دھجیاں اڑادیں

کراچی(عکس آ ن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل سرکاری افسران کے تبادلے اور تقرریوں سے متعلق درخواست پر چیف سیکرٹری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے سرکاری وکیل کو 3 روز میں جواب جمع کرانے کا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،،ڈینئل پرل کیس،سیکرٹری داخلہ اور جیل حکام کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم

کراچی(عکس آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے ڈینیل پرل قتل کیس میں احمد عمر شیخ و دیگر ملزمان کو جیل سے رہا نہ کرنے سے متعلق چیف سیکرٹری، محکمہ داخلہ، جیل حکام و دیگر کے خلاف توہین عدالت درخواست پر مزید پڑھیں

سندھ کابینہ

سندھ کابینہ نے سکسیشن سرٹیفکیٹ بل 2020 منظور کرلیا

کراچی(عکس آن لائن) سندھ کابینہ نے سکسیشن سرٹیفکیٹ بل 2020 منظور کرلیاہے۔بدھ کو وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری، صوبائی مشیر اور متعلقہ افسران نے شرکت مزید پڑھیں

مندر جلانے

چیف جسٹس گلزار احمد نے 5 جنوری کو کرک میں مندر جلانے کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے 5 جنوری کو کرک میں مندر جلانے کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر تے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی کے پی کو 4 جنوری کو رپورٹ جمع کرانے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کاعید الاضحی کے موقع پر صوبہ میں سمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ

لاہور( عکس آن لائن) کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے پنجاب حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر صوبہ میں سمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن پیر کے روز جاری ہونے کا امکان ہے ۔ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے جواد رفیق ملک کی چیف سیکرٹری پنجاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور(عکس آن لائن) باوثوق زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ آج وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کرتے ہوئے بتایا کہ چیف سیکرٹری پنجاب میرے احکامات نہیں مانتے اور کہیں اور سے ہدایات لیتے مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ

وزیر اعلی سندھ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ٹاسک فورس قائم کر دی

کراچی(عکس آن لائن)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹاسک فورس قائم کر دی۔ ٹاسک فورس مراد علی شاہ کی نگرانی میں کام کرے گی جس میں چیف سیکرٹری، سیکرٹری صحت، کمشنر مزید پڑھیں