ترجمان پنجاب حکومت

مریم صفدر کے بیرون ملک سرجری ہونے کے بیان سے بلی تھیلے سے باہر آ گئی ‘ ترجمان پنجاب حکومت

لاہور( عکس آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مریم صفدر کے بیرون ملک سرجری ہونے کے بیان سے بلی تھیلے سے باہر آ گئی اور یہ ثابت ہو گیا ہے کہ پی ڈی ایم کی مزید پڑھیں

اعظم سواتی

یوسف رضا گیلانی الیکشن ہار جائیں گے، اعظم سواتی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر ریلوے اعظم سواتی نے سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی شکست کی پیش گوئی کی۔ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ یوسف رضاگیلانی الیکشن ہار جائیں گے، مزید پڑھیں

نعمان لنگڑیال

ضمنی اورسینیٹ انتخابات کے نتائج پی ڈی ایم کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہونگے ‘ نعمان لنگڑیال

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی وزیر مینجمنٹ اینڈ پروفیشنل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ملک نعمان احمد لنگڑیال نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی مایوسی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے جس کی وجہ سے ان کی سیاست حالت نزاع میں جا چکی ہے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اسمبلیوں کو جعلی کہنے ،سینیٹ انتخابات کے بائیکاٹ کی بڑھکیں لگا نے والے آج انہی اسمبلیوں میں ووٹ مانگ رہے ہیں ، رہنماء پی ٹی آئی

اسلام آباد/لاہور( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی تحریک سسک سسک کر دم توڑ رہی ہے ، جو کل تک اسمبلیوں کو مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

پی ڈی ایم سرکاری ملازمین کو مشتعل کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے،وزیر داخلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پی ڈی ایم اور تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ الحمد اللہ گریڈ ایک سے انیس تک کے مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

ہر وزیراعظم پر چور ،ڈاکو یا غدار کا نعرہ لگا ،جب حکومت جاتی ہے اسکے ساتھ ساری گرد بھی رخصت ہو جاتی ہے’ سعد رفیق

لاہور( عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ہر وزیراعظم پر چور ،ڈاکو یا غدار کا نعرہ لگا لیکن جب حکومت جاتی ہے اس کے ساتھ ساری گرد بھی رخصت ہو جاتی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

اپوزیشن کا اپنا ‘لونگ گواچ’ چکا، یہ لانگ مارچ کیا کریں گے،فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ پی ڈی ایم ٹولے کیلئے ڈرانا خواب ثابت ہوگا، اپوزیشن کا اپنا ‘لونگ گواچ’ چکا ہے، یہ لانگ مزید پڑھیں

اعجاز الحق

موجودہ حکومت ڈھائی سال میں عوام کو ریلیف نہیں دے سکی’اعجاز الحق

ہارون آباد(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق نے کہاہے کہ موجودہ حکومت ڈھائی سال میں عوام کو ریلیف نہیں دے سکی آئے روز تیل کی بڑھتی قیمتیں اور اشیائے خورونوش نے جینا مزید پڑھیں

شازیہ مری

پی ڈی ایم کے خوف سے سلیکٹڈ حکومت سرکاری ملازمین کو دھوکا دے رہی ہے ،شازیہ مری

اسلام آباد (عکس آن لائن)مرکزی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پپارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے خوف سے سلیکٹڈ حکومت سرکاری ملازمین کو دھوکا دے رہی ہے ،جھوٹوں کی سرکار کے پاس عوام کو دینے کیلئے کچھ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاک فوج اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریاں نبھا رہی ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ پاک فوج اپنی آئینی اور قانونی ذمہ داریاں نبھا رہی ہے، پی ڈی ایم کے ساتھ منسلک کچھ عناصر، اپنی سیاسی دوکان چمکانے کیلئے اداروں مزید پڑھیں