عظمی بخاری

پی ڈی ایم کے تین جلسوں سے ہی حکومت لڑکھڑاگئی اور دھمکیوں پر اتر آئی ہے ،عظمی بخاری

لاہو ر(عکس آن لائن )مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ چوہان صاحب پی ڈی ایم نے ابھی تین جلسے کیے اور حکومت لڑکھڑاگئی ہے،دھمکیوں پر اتر آئے ہیں،گوجرنوالہ اور کوئٹہ جلسے کو ناکام کرنے کےلئے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے کے بعد وزیرِ اعظم، صدر اہل نہیں رہے، مولانا فضل الرحمن

قلات(عکس آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے کے بعد وزیرِ اعظم، صدر منصب کے اہل نہیں رہے،کوئٹہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت نہ کرنیکافیصلہ

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کوئٹہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے مزید پڑھیں

مصطفی کمال

پی ڈی ایم کے جلسے میں کراچی کی بات نہیں کی گئی ، کراچی سے کشمور تک سندھ کے برے حالات کی ذمہ دار پیپلز پارٹی ہے، مصطفی کمال

کراچی(عکس آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے میں کراچی کی بات نہیں کی گئی، کراچی سے کشمور تک سندھ کے برے حالات کی ذمہ دار پیپلز پارٹی ہے۔ چیئرمین مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات شبلی فراز

پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے جس میں پاور نہیں، وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم صرف شو کر رہی ہے جس میں پاور نہیں۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ انکی نہ کوئی سمت ہے نہ مزید پڑھیں

مصطفی نواز کھوکھر

عمران خان کے مالی سہولتکاروں کی تجوریاں بھرنے والی حکومت کو عوام مزید نہیں پال سکتے ، مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان چیئرمین پیپلز پارٹی سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے پی ڈی ایم کو کامیاب جلسے کی مبارکباد کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کے مالی سہولتکاروں کی تجوریاں بھرنے والی حکومت کو عوام مزید نہیں پال مزید پڑھیں

سید نیر حسین بخاری

بلاول بھٹو کی ریلی پر جگہہ جگہہ گل پاشی اور عوامی جوش و خروش نے بینظیرشہید کے استقبال کی تاریخ دہرائی ہے ، نیئر حسین بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کے کامیاب جلسہ پر پنجاب کے عوام کو سلام اور گوجرانوالہ کے شہریوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

پی ڈی ایم کے رہنمائوںکو اسٹیڈیم پہنچنے کیلئے نہیں بلکہ ناکامی کے بعد فرار کیلئے راستہ نہیں مل رہا تھا’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( عکس آن لائن)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ و ممبر گڈ گورننس کمیٹی مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ایک اسٹیج پر بیٹھنے والے پی ڈی ایم خصوصاً مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے رہنمائوںکے ذہنوں میں ماضی مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دے دی گئی ہے، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دے دی گئی ہے، چیلنج کرتا ہوں اپوزیشن جناح سٹیڈیم کو پورا بھر کر دکھائے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے گرفتاریوں کے خلاف ہنگامی منصوبہ تیار کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)اپوزیشن کی 11 جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے منصوبہ بنایا ہے کہ اگر پہلے جلسے سے قبل ان کے رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا تو وہ احتجاج کا دائرہ گوجرانوالہ اور مزید پڑھیں