اعظم سواتی

یوسف رضا گیلانی الیکشن ہار جائیں گے، اعظم سواتی

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر ریلوے اعظم سواتی نے سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی شکست کی پیش گوئی کی۔ایک بیان میں اعظم سواتی نے کہا کہ یوسف رضاگیلانی الیکشن ہار جائیں گے،

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ (ن) لیگ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دے۔دوسری جانب یوسف رضا گیلانی نے رد عمل میں کہا کہ اعظم سواتی کی بات کو سنجیدہ نہ لیں، وہ پی ڈی ایم کے ترجمان نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں