نومنتخب وزیراعظم

نومنتخب وزیراعظم کی وزیراعظم ہاوس آمد‘مسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کی وزیراعظم ہاو¿س آمد پرانہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔وزیراعظم ہاوس آمد پر وزیراعظم شہبازشریف کومسلح افواج کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ نومنتخب وزیراعظم نے گارڈ آف آنرکا معائنہ کیا۔شہبازشریف مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے تمام ارکان قومی اسمبلی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے تمام ارکان قومی اسمبلی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان نے کہا کہ میں ان چوروں کےساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت مزید پڑھیں

شہباز گل

وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی شہباز گل کا بیرون ملک نہ جانے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے بیرون ملک نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ مزید پڑھیں

صحافیوں سے تلخ کلامی

فواد چوہدری کی سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے تلخ کلامی

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) سپریم کورٹ کے باہر فواد چوہدری کی جانب سے الزام تراشی پر صحافیوں نے ان کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے تحریک عدم اعتماد پر رولنگ سے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

سابق گورنر چوہدری محمد سرور کے حکومت مخالف بیانات قابل افسوس ہیں’فیاض الحسن چوہان

لاہور(نمائندہ عکس)سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے حکومت مخالف بیانات قابل افسوس ہیں،وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی نے چوہدری محمد سرور کو گورنر تعینات کر مزید پڑھیں

فیصل جاوید خان

جو عمران خان کو چھوڑے گا ،اسکا اپنے حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا،سینیٹر فیصل جاوید خان

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ جو عمران خان کو چھوڑے گا ، اسکا اپنے حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا ،جیسے جاوید ہاشمی ۔بدھ کو سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

سعید غنی

تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا جمہوری اور آئینی حق ہے ،سعید غنی

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا جمہوری اور آئینی حق ہے ،وزیراعظم اور وزرا کے بیانات آئینی عمل میں رکاوٹ ڈالنے کی کو شش ہے،عمران در بدر جا مزید پڑھیں

اسد عمر

عمران خان پاکستان کی ضرورت ہے،تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی، اسد عمر

اسلام آباد(نمائندہ عکس )وفاقی وزیراسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی ضرورت ہے۔تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی ۔اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں اندرونی چیلنجز بہت زیادہ مزید پڑھیں

شہباز گل

کرپٹ خاندان اور ان کے گماشتے وزیراعظم کو ہٹانے کے لیے خریدوفروخت کر رہے، شہباز گل

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ کرپٹ خاندان اور انکے گماشتے عمران خان کو ہٹانے کیلئے خرید و فروخت کررہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں شہباز گل نے کہا مزید پڑھیں