فیصل جاوید خان

جو عمران خان کو چھوڑے گا ،اسکا اپنے حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا،سینیٹر فیصل جاوید خان

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ جو عمران خان کو چھوڑے گا ، اسکا اپنے حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا ،جیسے جاوید ہاشمی ۔بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ سیاست میں پھر کم بیک کرنا مشکل ہو جائے گا ،عوام عمران خان کے ساتھ ہے ، 2023 کے جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ ٹاپ ڈیمانڈ ہو گا،انشا اللہ ایک ایک سیٹ پر دس دس ٹکٹ کے طلبگار ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں