سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے نیب قانون میں ترامیم کیخلاف درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں نیب قانون میں حالیہ ترامیم کے خلاف ترمیمی درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائرکی گئی نیب ترامیم کے خلاف دائر ترمیمی درخواست میں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے جانیوالے خط ملک کے خلاف ساز ش ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے طے شدہ شرط پر عملدرآمد نہ کرنے سے متعلق وزارت خزانہ کو لکھے جانیوالے خط کو ملک کے خلاف ساز ش قرار مزید پڑھیں

اسد عمر

مفتاح اسماعیل کی ناکامی کی گواہی خود نواز شریف دے رہے ہیں، اسد عمر

کراچی(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ناکامی کی گواہی خود نواز شریف دے رہے ہیں،ہفتہ کو کے مطابق پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

اسد عمر

عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنا ملک کے قانون کی توہین ہے ، اسدعمر

اسلام آباد (نمائندہ عکس )سابق وفاقی وزیر ورہنما پی ٹی آئی اسدعمرنے کہا ہے کہ ہم عدالت کے باہر کھڑے رہے ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان عدالت میں پیش ہوئے ، عمران خان پر دہشتگردی کا مقدمہ درج مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

ن لیگ کے طرح انتقامی سیاست کبھی نہیں کی، وزیراعلی پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے طرح انتقامی سیاست کبھی نہیں کی، پنجاب کے عوام جانتے ہیں کہ کام کس نے کیا اور انتقام کس نے لیا، ہم سیاست میں رواداری اور مزید پڑھیں

حماد اظہر

ملکی سیاست میں عدم استحکام کا براہ راست اثر ملکی معیشت پر پڑرہا ہے ، حماد اظہر

لاہور(نمائندہ عکس ) سابق وفاقی وزیر ورہنما پی ٹی آئی حماد اظہر نے کہا کہ ملک کی سیاست میں عدم استحکام کا براہ راست اثر ملکی معیشت پر پڑرہا ہے ، نااہل حکومت سے ملک سنبھالا نہیں جارہا ،وہ قرضوں مزید پڑھیں

مومیاتی تبدیلی

پی ٹی آئی کی امریکی کمپنیز کیساتھ معاہدوں کی تفصیلات سامنے آرہی ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امریکی لابنگ کمپنیز کے ساتھ معاہدوں کی چونکانے والی تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔وفاقی وزیر شیری رحمان نے میڈیا سے مزید پڑھیں

عطا تارڑ

جیل پنجاب حکومت کے زیرانتظام ہے،شہباز گل پر پرویز الہی نے تشدد کروایا یا ہاشم ڈوگر نے؟عطاتارڑ

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاتارڑ نے کہا ہے کہ جیل پنجاب حکومت کے زیرانتظام ہے،شہباز گل پر پرویز الہی نے تشدد کروایا یا ہاشم ڈوگر نے؟،شہباز گل کے دفاع میں فواد چودھری مزید پڑھیں

شہباز گل

بغاوت کیس ،شہباز گل نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نمائندہ عکس)اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی، شہباز گل نے دائر کردہ درخواست میں موقف اختیار کیا کہ مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

امپورٹڈ حکومت جو چاہے کرلے ہمیں ان سے کوئی خوف نہیں، عمران اسماعیل

کراچی (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت جو چاہے کرلے ہمیں ان سے کوئی خوف نہیں،ہم ایف آئی اے کے نوٹس کو چیلنج کرنے آئے ہیں،امپورٹڈ حکومت اگلے 30 دن مزید پڑھیں